ایک طرف میجر جرنیل آصف غفور کے دوبیٹے برطانیہ میں تعلیم حاصل کررہےہیں بیٹوں کی تعلیم کا خرچہ ایک سمیسٹر کا 24 لاکھ 2 بیٹے 48 لاکھ سالانہ خرچہ 1 کروڑ 92 لاکھ مزید پڑھائی 4 سال خرچہ 7 کروڑ 68 لاکھ میجر غفور کی تنخوا 1 لاکھ 57 ہزار ماہانہ تھی۔۔
کہاں ��ے آتا تھا #PakVsInd
جرمنی کے پاس اس وقت ایف اے ٹی ایف کی سربراہی ہے۔
بلاول بھٹو زرداری کی دعوت پر جرمن وزیر خارجہ کا دورہ پاکستان ہی پاکستان کے "گرے لسٹ" سے نکلنے میں کامیاب ہوا
پاکستانی فوج کا بجٹ تیرہ سو تہتر ارب سے بڑھ کر پندرہ سو بیس ارب ہو گیا ہے، پینشن تینس سو انسٹھ ارب سے تین سو پچانوے ارب ہو گئی ہے۔ فوج دو ہزار ارب لے جا رہی ہے ۔
اور انکو دینے کے لئے پیسہ آپ پر لگان لگا کر آپکی ہڈیوں سے نکالا جا رہا ہے۔ #FuelPrices#Pakistan
عمران خان سے وابستہ صحافی اور ولوگرز آرمی چیف کے خلاف بھرپور کیمپین چلا رہے ہیں۔ سب ٹوئیٹس، اشارے کنائیوں میں آرمی چیف کو ٹارگٹ اور پریشر میں لانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ اس کیمپین کو لیڈ @arsched کر رہے ہیں اور ساتھ میں @ARYSabirShakir@ImranRiazKhan@HaqeqatT@ARYNEWSOFFICIAL