لاڈلی وزیر اعلیٰ عوامی پیسے سے جہاز خرید کر بیرون ملک سہیلیوں سمیت سیر کر سکتی ہے جبکہ ناپسند وزیر اعلیٰ لیڈر سے ملنے اڈیالہ نہیں جا سکتا۔ ایک نہیں دو پاکستان!
اسلام آباد اور راولپنڈی بلاک ہے!!
بزدل ریجیم نے دو شہروں کو بند کیا ہؤا ہے,
مزاحمت سے کتنا ڈر لگا ہؤا ہے, سوچیں اگر 2 لاکھ لوگ بھی سڑکوں پر نکل آئے, یہ ریجیم گر جائیگا!!
ہمیں شک کہ یہ کچھ چھپا رہے عمران خان کے ساتھ انہوں نے کچھ برا کیا اگر کچھ نہیں کیا تو ہمیں تسلی کرنے دے ہاسپٹل لے کے جائیں ہم باہر ا کے بتائیں گے کہ ہاں اس حکومت نے خان کے ساتھ کچھ نہیں کیا انہیں نہ ذاتی ڈاکٹر منظور نہ بہن انہیں قاسم زمان منظور ہے کیونکہ وہ ڈاکٹر نہیں ہے,عمران خان کی بہنوں کا حکومت پر الزام
پاکستان تحریکِ انصاف پر ایک بار پھر آپریشن شروع
عوام پر براہ راست گولیاں چلائے جانے کی اطلاعات موصول ہو رہی ہیں جبکہ 3 کارکن شدید زخمی بتائے جا رہے ہیں ایک کارکن کی حالت نہایت تشویشناک بیان کی جا رہی ہے
سہیل آفریدی نے اپنی گاڑی پر کھڑے ہو کر اعلان کیا کہ ہمارے 3 کارکنوں کو نشانہ بنایا گیا ہے اب ہم یہاں سے کسی صورت واپس نہیں جائیں گے
موجودہ صورتحال کے تناظر میں یہ بھی بتایا گیا ہے کہ سہیل آفریدی کو مقام چھوڑنے کا کہا گیا مگر انہوں نے دوٹوک مؤقف اختیار کیا کہ وہ یہاں سے واپس نہیں جائیں گے
چار کروڑ عوام کے منتخب وزیراعلیٰ کے ساتھ اسلام آباد پولیس کا یہ طرزِ عمل
انتہائی افسوسناک ہے
اب تک چھ کارکنوں کو سیدھی گولیاں ماری جا چکی ہیں جو شدید زخمی حالت میں ہیں جبکہ متعدد کارکنان اس وقت گرفتار ہیں جن میں لاہور سے آنے والے علی کیانی بھی شامل ہیں
اس کے بعد یہ دھمکیاں دی جا رہی ہیں کہ اگر اب بھی نہ ہٹا گیا تو نہایت سخت کارروائی کی جائے گی
ایک وزیراعلیٰ پُرامن انداز میں بیٹھا ہے اور اس کے باوجود ایسا رویہ اختیار کرنا آخر کس طرزِ حکمرانی کی عکاسی کرتا ہے
آج یہ حقیقت کھل کر سامنے آ گئی ہے کہ ملک میں ایک مجروح نظام اپنے اقتدار کی بقا کے لیے انتشار کو جنم دینا چاہتا ہے
دھرنا اس وقت ختم کر دیا گیا ہے اور کل پریس کانفرنس کے بعد آگے کا لائے عمل دیا جائے گا
🚨بریکنگ انکشافات 🚨
سائفر سے جڑی مزید خفیہ دستاویزات لیک 🔥
ٹاپ سیکرٹ میٹنگ کے حیران کن راز بے نقاب!
کس نے ریاست کے اعلیٰ ترین فورم کو گمراہ کیا؟
میر جعفر اور میر صادق کے کردار پر بڑے سوالات! 🔥
تمام ثبوت اور اندر کی کہانی سامنے آگئی 🔥🔥 https://t.co/c9oO3kqLai
پورے پاکستان نے آج دیکھا کہ کس طرح خیبر پختون خواہ کے وزیر اعلی اور کایبنہ راکین کے ساتھ امتیازی سلوک کیا گیا، ظلم جبر، فسطایت کی گئی، علیمہ خان کو گرفتار کیا گیا، کل (آج ) 2 بجے کے پی ہاوس اسلام آباد میں ہم پریس کانفرنس کر کہ سب کچھ سامنے رکھے گے، سہیل آفریدی
اتنی بلند و بالا عمارتوں میں بیٹھنے والے جج انصاف مہیا کرنے سے قاصر ہو چکے ہیں اگر انصاف ہوگا تو اب عوام کرے گی
عوام کو میدان میں اترنا ہوگا
نورین خان نیازی
علیمہ خان کی گفتگو 🚨
اگر یہ گولیاں چلا کر ہمیں شہید نہ کریں تو ہم رات یہی گزاریں گے، یہ ہمارے اوپر یہی کرتے ہیں جو ہر دفعہ کرتے ہیں، واٹر کینن چلا دیں گے
سڑکیں ہم نے نہیں بلکہ انہوں نے خود بند کئے ہیں
آج کا منگل پہلے سے زیادہ ایکٹو ہے
لیکن ایک سوال ہے ۔ ملاقات کا وقت ختم ہونے پر واپس کیوں آتے ہیں ۔ جب ملاقات کا وقت شروع ہونے سے پہلے اعظم سواتی کو ملاقات کرانے لے جاتے ہیں
ڈٹ جائیں۔ ملاقات حق ہے
اور حق رونے دھونے سے نہیں
طاقت سے ملتا ہے
جب روکنے کا وقت آیا تو اسد قیصر نے کہا بعد میں یہ ذمانہ داری مجھ پر ائے گی تب میں نے ایک لمحے کے لیے بھی نہیں سوچا اور ملکی خودمختاری کی خاطر رولنگ دی۔
@QasimKhanSuri