میرے شوہر سلمان رضا اور ان کے دوست جنید جہانگیر کو یو اے ای میں غیر قانونی طور پر حراست میں رکھا گیا ہے اور انہیں الیکٹرک شاکس (بجلی کے جھٹکوں) سمیت ہولناک تشدد کا سامنا ہے۔ سلمان کے دانت کھینچ لیے گئے، بغیر اینستھیزیا (بغیر بے ہوش کیے) ان کی سرجری کی گئی،اور ان کی پسلیوں پر بے دردی سے تشدد کیا گیا ۔ جنید (جن کی نظر -3.5 ہے) کو ان کی نظر کی عینک دینے سے انکار کر دیا گیا ہے اور انہیں تنہائی (آئسولیشن) میں رکھا گیا ہے۔
براہِ کرم انصاف کے لیے مداخلت کریں۔ یہ ہمارے خاندان کے لیے انتہائی مشکل وقت ہے۔ میں آپ سے عاجزانہ درخواست کرتی ہوں کہ یو اے ای کے سفیر سے ملاقات کر کے اس مسئلے کو اٹھائیں۔ براہِ کرم ان کی بحفاظت رہائی کو یقینی بنانے میں ہماری مدد کریں۔ ہمیں اس وقت آپ کی تعاون کی شدید ضرورت ہے۔۔
#JusticeForJunaidAndSalman
@SohailAfridiISF@MeenakhanAfridi@YarMKNiazi
I don’t even recall any of it, and none of it holds any significance for me!
_ IMRAN KHAN
Listen to this and see the difference. Compared to his vision, our thinking is quite small. The reality is that true leaders think differently and have unique qualities!!
#پہلے_خان_پھر_بجٹ
ہمارے دو معصوم بھائی ایک سال سے بے جرم UAE میں قید ہیں ان کے لیے آواز اٹھائیں ، ان کو انصاف دیا جائے ایک سال سے کرب سے گزرتی ان کی فیملیز پر رحم کریں🥲💔
#JusticeForJunaidAndSalman
ایران پر حملہ امریکہ اور اسرائیل نے کیا
برطانیہ اور یورپین مُلکوں نے سہولت کاری سے پیسہ کمایا
امریکہ کی اسلحہ ساز کمپنیوں کا کاروبار مضبوط ہوا
اور ایران کی تباہی کا خرچہ عرب ممالک دیں؟؟؟
یہ کہنا کیا چاہ رہا ہے؟؟؟