@RajaSaqibRathor @ICT_Police@dcislamabad ان کو روکنے سے بہتر ہے کہ ان کے والدین یا سرپرست سے پوچھ گچھ کی جائے۔۔کہ کیا پیدا کرنے کا ہی بس زمہ داری تھی آپ کی۔۔
@MadihaAbidAli@javerias@NawazSharifMNS ایسوں ناسمجھ اور کم عقلوں کی وجہ سے ہی ایسے کرپٹ حکمران عوام کے سروں پے آ بیٹھتے ہیں۔ جنہیں سمجھ بوجھ ہوتی نہیں بس جو منہ میں آیا کہہ دیا۔
@aliimranabbasi@DCRawalpindi@ahsanpsp@Rporwp@RwpPolice پاکستان میں ہر بندہ یہ سمجھتا ہے کہ میں کچھ بھی کرنے میں آزاد ہوں۔۔کیونکہ میں ایک آزاد ملک میں ہوں۔ زمہ دار اور فرض شناس شہری کیا ہوتا ہے اکثر کو سرے سے پتا ہی نہیں۔
@PakistanPMDU@ImranKhanPTI ماشاءاللہ۔ بہت اچھا قدم اٹھ��یا ہے۔ اللہ عمران خان کو پاکستان کی اور زیادہ سے زیادہ خدمت کی توفیق، طاقت اور استقامت عطا فرمائے۔آمین
ایکبار درود پاک پڑھیں۔
@DunyaNews اہم بات نوٹ کرنے والی یہ ہے کہ ابھی ایک ادارے کی سنوائی 8 سال تک چلی۔۔۔عام آدمی کا عام کیس کا کیا ہو گا
شکر کریں کیس 2020 تک حل ہو گیا اور قسمت سے انصاف بھی مل گیا۔
@OfficialDPRPP @CTV_Digital @InamGhani حقیقت یہی ہے پولیس کی جو اس ویڈیو میں دکھ رہی ہے۔ 2011 کی بات ہے کہ میں لاہور میں ہجویری یونیورسٹی کے باہر زونگ کا سٹال لگاتا تھا تو اس علاقے کی پولیس آ گئی اور رمضان کریم کے مہینے میں مجھے کہنے لگی کہ جی کوئی گولڈن نمبر دو۔۔میں نے کہا کہ ہیں پر پیسے دو کہنے لگے پیسے نہیں ہیں۔۔۔
@law4all3 یہاں میرے کچھ سوال ہیں۔۔اللہ نے اس بندی اور اسکی اولاد کو آگ میں جلنے سے راکھ ہونے سے بچایا کیوں نہیں۔۔اور اپنی قدرت کا مظاہرہ کیوں نا کیا۔۔کیوں نا فرعون اور دنیا کو بتایا کہ میں اپنے ماننے والوں کو ایسے بچاتا اور نوازتا ہوں۔۔۔