ہنگامی الرٹ 🚨
تمام پریزاڈنگ آفیسرز تک یہ پیغام پہنچائیں ،کہ آر اوز آپ لوگوں کے اوپر الزام لگانے لگے ہیں تاکہ وہ خود بچ جائیں جو انہوں نے دھاندلی کر کے قانون توڑا۔
جلدی سے اپنی پوزیشن کلئیر کر دیں،ایک ویڈیو میسج یا پریس کانفرنس۔
پھر نا کہنا بتایا نہیں۔
پھیلاؤ اسے سب۔