صرف 10% مہنگائی پر محمد مالک وزیراعظم عمران خان کا گریباں پکڑ رہا تھا
لیکن آج 310 روپے فی لیٹر پٹرول اور 50% مہنگائی پر گیدڑ کی طرح خاموش ہے
اسے کہتے ہیں بکاؤ میڈیا اور لفافے 🖐🏿
جب ایک معاشرہ
حق کو پہچان کر بھی خاموش رہے،
ظلم کو دیکھ کر بھی مصلحت
اوڑھ لے،
سچ بولنے والوں کو تنہا چھوڑ دے،
اور طاقتور کے جھوٹ کو
سچ مان لے،
تو یہ اخلاقی منافقت کی بدترین
شکل بن جاتی ہے ۰۰۰۰۰۰
اور ان معاملات میں مسلمانوں کا
گراف کافی اونچا ہے ۔
تین ھفتے انٹرنیشنل قیمتیں کم تھیں تو کم نہی کیں کل قیمتیں بڑھی ہیں تو آج ہی یہاں قیمتیں بڑھا رہے ہیں ۔
غریب جھولی چک کر بد دعا کر رہا ہے اللہ تمہیں غارت کرے آل اولاد سمیت
آسلام آباد پولیس کا foreigner خاتون پر تشدد!!
آسلام آباد خاتون پولیس نے فارنر خاتون پر تشدد کیا اور موبائل چھیننے کی کوشش,
پاکستان کا ہر ادارہ تباہ ہوچکا ہے!!
غلاموں کی حالت دیکھیں۔
جولان کی بلندیاں Golan Heights شام کی شاہ رگ ہیں۔ جیسے کشمیر پاکستان کی شاہ رگ ہے۔
جولانی کو سامنے بٹھا کر ٹرمپ کہہ رہا ہے کہ میں نے جولان کی بلندیاں اسرائیل کو دی ہیں اور جولانی ایک لفظ نہيں بول پاتا۔
جولان پر اسرائیل نے 1967 میں قبضہ کر لیا تھا۔ لیکن کچھ اہم حصہ ابھی شام کے پاس تھا۔ بشر الاسد کی حکومت گرنے کے بعد اسرائیل نے امریکہ کی اجازت سے اس پر بھی قبضہ کر لیا تھا۔ ٹرمپ اس حصے کی بات کر رہا ہے۔