مارکیٹ میں ��نے والی ہر فصل پر کسان کو ٹیکس، 136 پھلوں اور سبزیوں پر بھی ٹیکس کا نوٹیفکیشن جاری!
مبارک ہو سوئی ہوئی قوم کو! کسان پہلے ہی مہنگائی اور اخراجات کے بوجھ تلے دبا ہوا ہے، اب اس پر مزید بوجھ ڈالنے کی تیاری ہے۔
#کسان #Farmer #Tax #Pakistan #مہنگائی #Awam
سرحد یونیورسٹی میں طلبہ کے ساتھ پیش آنے والا واقعہ انتہائی تشویشناک ہے۔ تعلیمی اداروں میں طلبہ کی آواز کا جواب طاقت نہیں، قانون اور انصاف ہونا چاہیے۔ شفاف تحقیقات اور ذمہ داروں کے خلاف کارروائی ضروری ہے۔
#SarhadUniversity#Students#JusticeForStudents#Pakistan
عوام کا مینڈیٹ کسی کی جاگیر نہیں۔ عمران خان کے نام پر ملنے والے ووٹ اور اعتماد کا تقاضا ہے کہ عوام کی آواز کو سنجیدگی سے لیا جائے۔ وقت آ گیا ہے کہ خاموشی نہیں، آئینی اور پُرامن طریقے سے عوامی حق کے لیے مؤثر آواز بلند کی جائے۔
#ImranKhan#PTI#عمران_خان#عوام_کا_مینڈیٹ#Pakistan