🚨🚨امریکہ اور اس کے عرب اتحادی کان کھول کر سن لیں!
ایران کی مسلح افواج کسی طور پر امریکی فوج کو آبنائے ہرمز میں کس بھی طرح کی مداخلت کی اجازت نہیں دے گیں۔
اور عرب ممالک کے حکمرانوں کو متنبہ کیا جاتا ہے کہ اگر کسی ملک نے امریکی فوج کے ساتھ ایران کے خلاف کسی بھی قسم کی ہمکاری cooperation کی تو اس کے خلاف فوجی کاروائی ہوگی۔
جنگ کے دوبارہ شروع ہونے اور پھیلنے کی ساری ذمہداری امریکی اور اس کے اتحادیوں پر ہوگی۔
ایرانی مسلح افواج کا ترجمان
Here’s wishing you and your families a joyful, peaceful and blessed Eid. Love and light to one and all, may we get all that we pray for and more… Eid Mubarak!!
اس وقت بہت سے مقامات پر لوگ بے یارو مدد گار پھنسے ہوئی ہیں۔
اس مشکل گھڑی میں وہی ایک ادارہ ہی مدد کو پہنچ رہا ہے جس کو دشمن کی زبان میں گالی دی جاتی ہیں الزام لگائے جاتے ہیں۔
وہ ہے پاک فوج کے جوان
ووٹ لینے والے کہاں؟
#Rawalpindi#RainAlert#rachelteekae#Chakwal
راولپنڈی بحریہ ٹاؤن کے سامنے برسات میں جی ٹی روڈ کا برا حال ۔۔۔
راولپنڈی اسلام آباد سے لے کر چکری اور کلر کہار تک پہاڑ کاٹ کر ، برساتی ندی نالوں کو بند کر ہاؤسنگ سوسائٹیز بنائی گئی ہیں وہ کسی بھی وقت کسی خطرناک المیے کی وجہ بن سکتے ہیں ، یہ مناظر اسی کا عندیہ دے رہے ہیں
🚨🚨🚨🚨پنجاب میں شریف خاندان کی 35 سالہ حکومتی کارکردگی ۔کام نہیں کیا صرف اشتہاروں اور تقریروں میں دعوے کئے ہیں ۔راولپنڈی سمیت پنجاب کی بارش کے بعد صورتحال اور شریف خاندان کی کارکردگی کی ایک جھلک ملاحظہ فرمائیں ۔۔
راولپنڈی سے مری روڈ سے اسلام آباد داخل ہوتے ہی فیض آباد پل کے نیچے کی صورتحال
دارلحکومت میں نکاسی آب کا بندوست نہیں
سی ڈی اے نے یہ اہلکار صرف سگنل دینے کے لئے کھڑا کیا ہے