وزیرا علیٰ سُہیل آفریدی کو گرفتار کر لیا ہے پاکستانیوں اب آپ کی باری ہے میں پشاور میں موجود ہو نکلو پشاور کی عوام اپنے محبوب لیڈر عمران خان کے لیے اُس کے سپاہی کے لیے سب گھروں سے نکلو خیبر کی عوام پشاور کا روح کرے آپ کی تعداد جہاں بڑ جائے گی میں وہاں موجود ہونگا
جنید اکبر سمیت دیگر ساتھیوں کو گرفتار کر لیا ہے
جنوبی اضلاع بشمول کرک کی عوام نیشنل ہائی وے بند کردے
سب پشاور کی طرف روح کرے
ہمارے ڈیمانڈز ماننے کے علاوہ اور کوئی آپشن ہی نہیں۔ ایمرجنسی یا گورنر راج کا اعلان کیے بغیر ایسی حرکتیں کرنا بغاوت میں آتا ہے۔ جگر گردہ پیدا کریں اور اعلان کریں۔ ہم اپنے آئینی و قانونی ڈیمانڈز سے کسی صورت پیچھے نہیں ہٹیں گے۔ آئی قانون کے مطابق ہمارا لانگ مارچ ڈیمانڈز کے پورا ہونے تک جاری رہے گا۔ یہاں پر پالیسی صرف عمران خان کی چلے گی۔
ایمرجنسی یا گورنر راج کے اعلان کے بعد لوگ ترکی کی مثال دینا بھول جائیں گے۔
@RShahzaddk تو وہ گھٹیا انسان ہے اگر یہ ساتھ لے جاتے تو تم کچھ اور بکواس کر رہے ہوتے ۔۔ کھوتے حکومت سے پوچھو کہ لگانے ہے کیوں ،عوام کو مارنے کیلیے ، عوام اب جو کر رہی ہے ،بلکل صبح کر رہی ہے
لڑائ کا باقاعدہ آغاز ہو چکا ہے اور فوج فیصلہ کر چکی ہے کہ اس نے عاصم رجیم کو ہر حال میں بچانا ہے
اس وقت کے پی اور پنجاب سے خبریں آ رہی ہیں کہ فوج مکمل طور پر ایکٹو ہو چکی ہے مارچ کو ناکام بنانے کے لیے ۔
کے پی کا آئ جی ایجنسیز کا پٹھو بنا ہوا ہے اور کے پی پولیس کو بھی کے پی عوام کے خلاف استعمال کرنے کا پلان بنایا جا رہا ہے ۔
سہیل آفریدی کو اکیلا کرنے کی پوری کوشش کی جارہی ہے
اس ساری صورتحال میں کے پی کے غیور پولیس اور عوام کو سہیل آفریدی کا ساتھ دینا ہو گا ۔
میں سہیل آفریدی اور جنید اکبر کی پالیسیز پر تنقید کرتا رہا ہوں مگر حالات صاف بتا رہے ہیں کہ ہمیں اس وقت انہیں بیک کرنا ہے اور مکمل سپورٹ کرنا ہے ۔
انشاءاللہ ہم اس لڑائ میں کامیاب ہوں گے ✊
“انہوں نے ہمیں پکڑ لیا ہے۔
انہوں نے ہم سب کو حراست میں لے لیا ہے۔
میری خالائیں، میرے بھائی اور کزنز کو۔
انہوں نے ہم سب کو اغوا کر لیا ہے اور بکتر بند گاڑی میں لے جا رہے ہیں۔”
شہرِیز خان، عمران خان کے بھانجے اور علیمہ خان کے بیٹے کا اپنا اور اپنے اہلِ خانہ کا لاہور سے اغوا کیے جانے کے وقت کا آخری آڈیو پیغام۔
عمران خان کے خاندان کے خلاف فوجی حکومت کی ننگی فسطائیت اور خوف و ہراس کی فضا۔
#FascismUnderAsimLaw