@AljawazatKSA Aslamo alaikom , i am Private Driver My Iqama is Expired ,and my sponsor is not Renewing my iqama ID
Can I Do Transfer ( naqal Kafala ) to New sponsor,
Without Permission my Old Sponsor (Kafeel ) ?
اب مزید غلامی نہیں، اب مزید خاموشی نہیں۔
5 اگست میرے @Hori_Ik لیڈر عمران خان کی کال پر تحریک مزاحمت کا آغاز ہوگا۔
یہ وقت ہے فیصلہ کرنے کا کہ کیا ہم آزاد قوم ہیں یا غلام؟
پاکستان کی حقیقی آزادی کے سفر میں شامل ہو جاؤ۔
#اگست5_آغاز_تحریک_مزاحمت@TeamPakPower
میرے @Hori_Ik پاکستانیو عمران خان نے آواز دی ہے، اب قوم کو اٹھنا ہوگا۔
5 اگست کا دن غلامی کے تابوت میں آخری کیل بنے گا۔
پاکستان کے نوجوان تیار رہو، مزاحمت کے بغیر آزادی نہیں ملتی۔
#اگست5_آغاز_تحریک_مزاحمت@TeamPakPower
5 اگست صرف ایک تاریخ نہیں، ایک اعلان جنگ ہے۔
میرے @Hori_Ik پاکستان کے نوجوان اب عمران خان کے ساتھ کھڑے ہوں۔
اب اس ملک کو امپورٹڈ غلاموں سے بچانا ہے۔
آزادی کے لیے اٹھو اور سچ کے ساتھ کھڑے ہو جاؤ۔
#اگست5_آغاز_تحریک_مزاحمت@TeamPakPower
میرے @Hori_Ik لیڈر عمران خان نے 5 اگست کا دن قوم کی غیرت جگانے کے لیے منتخب کیا ہے۔
یہ لڑائی آئین، قانون اور عوام کے حقوق کی ہے۔
اب فیصلہ تمہارے ہاتھ میں ہے، غلامی یا مزاحمت؟
#اگست5_آغاز_تحریک_مزاحمت@TeamPakPower
اگست سے تحریک مزاحمت کا آغاز ہوگا، اس کے بعد خاموش رہنے کا وقت ختم۔
عوام کی طاقت اگر سڑکوں پر آ جائے تو کوئی جبر نہیں ٹک سکتا۔
میرے @Hori_Ik پاکستان کی آزادی کے لیے کھڑے ہونا فرض ہے۔
#اگست5_آغاز_تحریک_مزاحمت@TeamPakPower
اگست میرے @Hori_Ik لیڈر عمران خان کے ساتھ مزاحمت کے آغاز کا دن ہے۔
اب یہ قوم فیصلہ کرے گی کہ ملک کے فیصلے عوام کریں گے یا چند خاندان۔
ظلم کے خلاف اٹھو، یہ تحریک تمہاری آزادی کی تحریک ہے۔
#اگست5_آغاز_تحریک_مزاحمت@TeamPakPower
پاکستان کو غلامی سے آزاد کرانا ہے، اب مزید تاخیر نہیں۔
5 اگست عوام کی بیداری کا دن ہوگا، جب قوم فیصلہ کرے گی کہ ہمیں کس طرف جانا ہے۔
آو میرے @Hori_Ik لیڈر عمران خان کے ساتھ اس جدوجہد میں شامل ہو جاؤ۔
#اگست5_آغاز_تحریک_مزاحمت@TeamPakPower
یہ تحریک صرف عمران خان کی نہیں، یہ تم سب کی تحریک ہے۔
5 اگست وہ دن ہے جب ہم سب کو اپنی آواز بنانی ہے۔
جبر اور ظلم کے نظام کے خلاف مزاحمت اب فرض ہے۔
میرے @Hori_Ik پاکستان کی حقیقی آزادی کے لیے نکلنا ہوگا۔
#اگست5_آغاز_تحریک_مزاحمت@TeamPakPower
بشریٰ بی بی کو بھی ظلم کا نشانہ بنایا گیا عدت جیسا گھٹیا کیس بنایا گیا اور مجھے @Hori_Ik کو پتا ہے کہ ایک باپردہ خاتون کو سیاسی دباؤ کے لیے استعمال کیا گیا
یہ کسی مہذب معاشرے میں ناقابل قبول ہے
اب وقت آ گیا ہے ظلم کے خلاف کھڑے ہونے کا
#اگست5_آغاز_تحریک_مزاحمت@TeamPakPower
نہ کوئی شفاف ٹرائل، نہ قانونی طریقہ کار لیکن پھر بھی پاکستان کے مشہور لیڈر عمران خان کو
5 اگست 2023 کو عمران خان کو زبردستی گرفتار کیا گیا
میں @Hori_Ik اور پوری قوم جانتی ہے کہ یہ گرفتاری ایک سیاسی سازش تھی ہمیں اب خاموشی توڑنی ہو گی
#اگست5_آغاز_تحریک_مزاحمت@TeamPakPower
عمران خان پر توشہ خانہ، عدت، سائفر، اور دیگر من گھڑت مقدمات بنائے گئے
میں @Hori_Ik اور پوری قوم کو پتا ہے کہ مقصد صرف ایک تھا اسے سیاست سے باہر کرنا۔
یہ انصاف نہیں، انتقام ہے
اب ہر شہری کو مزاحمت کا حصہ بننا ہو گا۔
#اگست5_آغاز_تحریک_مزاحمت@TeamPakPower
پی ٹی آئی پر پابندیاں ورکرز پر تشدد میڈیا پر سینسر
کیا یہی جمہوریت ہے؟میں @Hori_Ik قوم نے دیکھا کہ قانون کس طرح طاقتوروں کا غلام ہے
لیکن ہم نے ہار نہیں مانی
اب ہر شہری کو اس تحریک کا حصہ بننا ہوگا
یہ صرف عمران خان کی نہیں ہماری سب کی جنگ ہے
#اگست5_آغاز_تحریک_مزاحمت@TeamPakPower
حکومتیں آتی جاتی ہیں، لیکن لیڈر قوم کا اثاثہ ہوتا ہے
خان پر جو ہوا، وہ ہر آزاد سوچ پر حملہ تھا
اب ہر باشعور شخص کو کھڑا ہونا ہو گا
مجھے @Hori_Ik پتا ہے کہ یہ وقت فیصلہ کن ہے لیکن نظریہ نہیں دبایا جا سکتا
اب نظریہ جمہور کا بن چکا ہے
#اگست5_آغاز_تحریک_مزاحمت@TeamPakPower
ایک لیڈر کو قید کیا گیا بغیر شفاف ٹرائل کے
مجھے @Hori_Ik پتا ہے کہ پُرامن کارکنوں کو جیلوں میں ڈالا گیا
پی ٹی آئی کو کچلنے کے لیے ہر غیر قانونی ہتھکنڈہ استعمال ہوا
#اگست5_آغاز_تحریک_مزاحمت@TeamPakPower