@SamarHBilour@CMShehbaz او دا دی درکړل هم شو. که تاسېد اقتدار دپاره د هغو قربانۍ هېروئ نو څوک چې د قرباني په قيمت پوه دي هغوی به د هغه قربانيو په خاطر پيغور در نه کړي.
So live your life in your style, we are struggling in our style.
@MirMAKOfficial لیکن اگر گھر کے کچھ افراد لاپتہ ہوں، کچھ جیل میں اور کچھ کی مسخ شدہ لاشیں آئی ہوں تو وہ کیسے لڑ سکتے ہیں۔ انصاف سے پہلے اتحاد نہیں ہو سکتا چاہے کیسے بھی ہنگامی حالات کیوں نہ ہو
@ArifRetd بلوچستان میں انسانی حقوق کی پامالیوں اور بلوچ خواتین کو جیل میں ڈالنے پر جب وہ عالمی تنقید کا نشانہ بنے تو انہوں نے پہلگام میں سیاحوں کو نشانہ بنایا۔ دنیا کی توجہ ہٹ گئی، وہ کامیاب ہوگئے اور بلوچستان اندھیروں میں ڈوب گیا۔
@muqadasawann اختلاف اور لاپتہ افراد اور خواتین کا جیل میں ہونا، ان میں فرق ہے۔ اختاف بھلایا جا سکتا ہے لیکن لاپتہ والد، بھائی کی مسخ شدہ لاش اور جیل میں بند بہن کو نہیں بھلایا جاسکتا
@MdArmanINC When they were criticized for human rights violations in Balochistan and the arrest of Baloch women, they targeted Indians in Kashmir to divert attention and they succeeded because the entire world's attention turned to India and Balochistan was plunged into darkness.
@TARUNspeakss بلوچستان میں انسانی حقوق کی پامالی, بلوچ خواتین کی گرفتاری پر تنقید کا نشانہ بنے تو انہوں نے توجہ ہٹانے کے لئے کشمیر میں بھارتیوں کو نشانہ بنایا اور وہ کامیاب ہوگئے کیونکہ پوری دنیا کی توجہ بھارت کی طرف ہوگئی اور بلوچستان اندھیروں میں ڈوب گیا۔
#PahalgamTerroristAttack