جے یو آئی سیکرٹری جنرل رکن قومی اسمبلی مولانا عبدالغفور حیدری نے مبارک ثانی کیس کے خلاف جمعہ کے روز ملک بھر میں احتجاجی مظاہروں کا اعلان کردیا
@MaulanaHaideri#ختم_نبوت_پرنقب_زنی_نامنظور
نہ حکومت کی کوئی وضاحت ہمیں قبول ہے، نہ عدالت کی وضاحت قبول ہے۔ عقیدہ ختم نبوت ہمارے ایمان کا مسئلہ ہے اور ہم اس عقیدے پر مرمٹنے کیلئے تیار ہیں۔ یہ مقدمہ ہم خود لڑیں گے۔
قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمٰن صاحب
@MoulanaOfficial#ختم_نبوت_پرنقب_زنی_نامنظور
حضرت ثوبان رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا
أنّہ سَيَکُوْنُ فِيْ أُمَّتِيْ ثَلَاثُوْنَ کَذَّابُوْنَ، کُلُّهُمْ يَزْعُمُ أَنّہ نَبِیٌّ وَ أَنَا خَاتَمُ النَّبِيِيْنَ لَا نَبِيَ بَعْدِيْ۔
#ختم_نبوت_پرنقب_زنی_نامنظور
آپ مدارس کو چھوڑیں جاکر کر ان یونیورسٹیوں اور کالجوں کو چیک کریں جہاں سے آپ لوگوں نے پڑھی ہے آج کل وہ زنا کے اڈے بن چکی ہیں
#ختم_نبوت_پرنقب_زنی_نامنظور
مدارس پچاس فیصد غیر رجسٹرڈ
جبکہ شراب خانے جوۓ کے اڈے فحاشی کے اڈے چکلے حسن بازار سب 100 فیصد رجسٹرڈ ہیں
شرم تم کو مگر آتی نہیں
#ختم_نبوت_پرنقب_زنی_نامنظور
آج جب مدارس پہ بات ائی۔ توتمام سیاسی اور قوم پرست قوتیں مکمل خاموش ، جبکہ مولانا تن تنہا مدارس کے تحفظ کے جنگ لڑنے میدان میں کھڑا ہے❣️
#ختم_نبوت_پرنقب_زنی_نامنظور
سپریم کورٹ حوش کے ناخن لیں،
مبارک ثانی کیس کا از سر نو جائزہ لے اور قرآن و سنت کی روشنی میں فیصلے کریں۔
جان بوجھ کر وطن عزیز پاکستان میں انار کی پھیلانے کی سہولتکاری مت کیجیئے۔
تاجدارِ ختمِ نبوّت صلى الله عليه وسلم زنده باد
@Abdulbari0336#ختم_نبوت_پرنقب_زنی_نامنظور
ختم نبوت کا دفاع اپنا ایمان سمھج کر کرتے ہیں ختم نبوت معاملہ ایسا ہے کہ جس پر کمپرومائز کی کوئی گنجائش نہی 7 ستمبر کو مینار پاکستان کے سائے تلے عوامی طاقت کا مظاہرہ کرکے بتلائینگے کہ تمہارا باپ بھی ختم نبوت کا قانون نہی چھیڑ سکتا
@teamjuikarak#ختم_نبوت_پرنقب_زنی_نامنظور
آئین و قانون نے قادیانیوں پر شعائر اسلام کی اشاعت تقسیم تبلیغ وتعلیم پر پابندی عائد کررکھی ہے۔
سپریم کورٹ کے دو ٹکے کا جج کیسے پابندی ختم کرسکتا ہے؟
@MoulanaOfficial#ختم_نبوت_پرنقب_زنی_نامنظور
ہم نے آج والا ہیش ٹیگ ہر صورت میں ٹرینڈنگ لسٹ پر لانا ہے، تو کون کون سو سو ریپوسٹ کرنے کیلئے تیار ہیں.
میرے اس پوسٹ کے بعد سو ریپوسٹ آپ لوگ گن لینا پھر.
@teamjuikarak#JoinJUI