ہمیں دہشتگرد کہو، مجرم کہو، رافضی کہو، یا کچھ بھی کہو، پرواہ نہیں۔
ہم علی ابن ابی طالب کے چاہنے والے فلسطین کو تنہا نہیں چھوڑیں گے۔
شہید سید حسن نصر اللہ کی یادگار تقریر کا ایک حصہ
شیعہ سیاسی جماعت Mwm سے تحریک انصاف کے اتحاد پر فرقہ پرستوں کا واویلا
جیو نیوز کے جہادی متعصب دیوبندی اینکر،متعصب تکفیری مولویوں، بظاھر لبرل اور اندرسے متشدد سوشل میڈیا ایکٹیوسٹس، اور تین دھائیوں سے وطن عزیز میں فرقہ وارانہ دھشتگردی میں ملوث تحریک طالبان، سپاہ صحابہ، لشکرجھنگوی اور ان کے ھمنواوں سے ایک سادہ سا سوال ھے
کیا Jui دیوبندی مسلکی جماعت نھیں؟
کیا سپاہ صحابہ،راہ حق ،Ttp، دیوبندی مسلکی دھشتگر فرقہ پرست تکفیری جماعتیں نھیں؟
کیا Tlp، jup بریلوی مسلکی جماعت نھیں؟
کیا جمعیت اھل حدیث، وغیرہ مسلکی جماعت نھیں ؟؟؟
کیا ان سب مسالک میں موجود کچھ فرقہ پرست مولویوں نے ایک دوسرے کے مسلک اور علماء کو کافر، بدعتی، گستاخ، مشرک قرار نھیں دیا؟
کیا وہ سارے فتوے آپ کو دکھادئے جائیں ؟
آپ کو
ایک شیعہ قومی جماعت سے تحریک انصاف کے سیاسی اتحاد ہی میں کیوں مسلک کا رنگ اتنا گہرا نظر آرھا ھے؟
اس لئے کہ
آپ نے نقاب اسلام کا اوڑھا ھوا ھے لیکن
آپ اندر سے شدید ترین مسلکی تعصب کا شکار ھیں اور آپ کا جب جب مفاد ھوتا ھے، آپ کو Myc اور Mma اچھے اور اسلامی لگتے ھیں لیکن جب آپکے مفادات پورے نہ ھوں تو آپ کے اندر کا نفاق باھر آجاتا ھے
خدارا
پاکستان کا سوچیں
اسلامی تعلیمات اور قرآن کے تصور امت کا سوچیں
اپنی سیاسی وابستگیوں اور مفادات کے لئے اب مزھب و مسلک کا چورن نہ بیچیں،
پاکستان کے لوگ اب بیدار ھوچکے ھیں
انھیں اب فتنہ گروں کی پہچان ھوچکی ھے،
خود کو اس سے زیادہ رسوا نہ کریں
Retweet if you would like an open trial of Wheeler Dealer Mohsin Naqvi & his crony IG Punjab for Murder, Torture, Kidnappings, Ransacking & Interference in Electoral Process.
They ran character assassination campaigns of ppl based on fake cases but will themselves be sentenced for their own real crimes.
میرے بیٹے بیٹیو!
میرا انتخابی نشان (بچوں کا جھولا) آپ کی بدولتNA-71 کی عوام تک تیزی سے پہنچ رہا ہے، یہ سلسلہ رُکنے نہ پائے اس کیلئے آخری سہارا آپ سوشل میڈیا کے بچے ہیں۔ اس ماں کا جھولا گھر گھر پہنچانے کیلئے پورا زور لگا دیں۔میرے انتخابی نشان کی یہ تصویر ہر طرف پھیلا دیں۔ آپ کیلئے بہت سی دعائیں۔
#RehanaDarNA71