معاشی تباہی، نظامِ انصاف کی پامالی، انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں اور سیاسی انتقام کا جواب اب صرف اور صرف بیلٹ پیپر کے ذریعے دیا جائے گا۔ گلگت بلتستان کے غیور عوام 7 جون کو ہونے والے انتخابات میں اپنے ووٹ کی طاقت سے اس ظلم اور ناانصافی کے خلاف فیصلہ دیں گے۔
ملک میں قانون کی بالادستی اور حقیقی جمہوریت کی بحالی کے لیے بلا خوف و خطر باہر نکلیں اور عمران خان کے بیانیے پر مہر لگائیں۔
ظلم کا بدلہ ووٹ سے!
#گلگت_بلتستان_خان_کا
ظلم کا بدلہ ووٹ سے!
خوف کے بت توڑنے اور ملک کے مستقبل کا فیصلہ کرنے کا وقت آ گیا ہے۔ 7 جون کو گھروں سے نکلیں، اپنا حقِ رائے دہی استعمال کریں اور اپنے ووٹ کی حفاظت کو ہر صورت یقینی بنائیں۔ جب عوام متحد ہو کر پولنگ اسٹیشنز کا رخ کرے گی، تو کوئی طاقت ہمارے عزم کو شکست نہیں دے سکتی۔
آئیے، عمران خان کے اس پیغام کو گھر گھر پہنچائیں اور اپنے ووٹ کی طاقت سے ایک نئی صبح کا آغاز کریں۔
#گلگت_بلتستان_خان_کا
الؔلہ کے بعد، قوم کے وارث پاکستان کی عوام ہیں۔ صعف ان کے پاس حق ہے کہ جس پر وہ چاہیں ریڈ لائن لگائیں۔ بند کمروں میں فیصلے کرنے والی اشرافیہ کے پاس یہ حق نہیں ہے۔
“تمام پاکستانیوں کو عید الاضحٰی مبارک
یہ عید قربان ہے جس کی روح اللّہ کی راہ میں صدق دل سے قربانی کرنا ہے۔ پاکستان اس وقت جن حالات سے گزر رہا ہے ان میں سب سے بڑی قربانی حق کی راہ میں نکلنا ہے۔ حق کی راہ میں نکلنا افضل جہاد ہے۔ پاکستان کو درپیش مسائل کا اسی وقت خاتمہ ہو سکتا ہے جب یہ قوم حقیقی آزادی کی جدوجہد میں کسی بھی قسم کی قربانی دینے سے گریز نہیں کرے گی۔
مجھ سمیت تمام سیاسی اسیران اسی نیت سے جہاد کر رہے ہیں۔ مولانا رومی کا قول کہ ‘انسان کو اللّہ نے پر دئیے ہیں تو اسے چیونٹی کی طرح رینگنا نہیں چاہیئے’ ہمارے لیے مشعل راہ ہونا چاہیئے۔”
- عمران خان، جون 2025
#عیدقرباں_عہدمزاحمت
#حق_کی_جیت_ہو_گی
اہلِ اسلام کو، پاکستانی قوم کو، ناحق قید عمران خان کو، تمام اسیران اور ان کے گھر والوں کو عید مبارک، اس عزم اور دعا کے ساتھ کہ اگلی عید وہ اپنوں کے ساتھ منائیں گے انشاءاللّہ۔۔
“انسان کے ہاتھ میں کوشش ہے، کامیابی اللّہ دیتا ہے۔”
- عمران خان
#عیدقرباں_عہدمزاحمت
عید مبارک ہمارے کپتان کو، اور عید مبارک پوری قوم کو جو ایک جابر اور ظالمانہ نظام کے سائے میں زندگی گزار رہی ہے، مگر پھر بھی قربانی کے حقیقی جذبے کے ساتھ اپنی جدوجہد جاری رکھے ہوئے ہے۔
#عیدقرباں_عہدمزاحمت
“عیدالاضحیٰ ایثار و قربانی کے اس جذبے، جس کی مثال جنابِ ابراہیم علیہ السّلام کی جانب سے قائم کی گئی،کوصحیح معنوں میں اپنانے کا درس دیتی ہے۔
بدقسمتی سے ہمارے ہاں چند افراد کی اپنی اناؤں کی پوجا اور نفسِ عمّارہ کی پرستش نے ہمارے سماج کی اخلاقی تباہی کا سامان کیا ہے اور ہر ادارے کو تنزّلی و انحطاط کی بھینٹ چڑھایا ہے۔”
عمران خان 17-6-2024
#عیدقرباں_عہدمزاحمت
یہ وقت صرف تماشائی بننے کا نہیں۔
یہ وقت ہر طبقے، ہر ادارے اور ہر فرد کے امتحان کا ہے۔
سیاستدان، نوجوان، اساتذہ، صحافی، فنکار، مزدور، کسان—
ہر ایک کا انتخاب پاکستان کا مستقبل لکھے گا۔
اب ہر شخص نے طے کرنا ہے:
خوف کے ساتھ جینا ہے یا اصولوں کے ساتھ کھڑا ہونا ہے۔
#May25thBlackDay
#پچیس_مئی_یوم_فسطایت
5 سال سے کم عمر کے 45% بچوں کو پوری خوراک نہ ملنے سے ان کا دماغ پوری طرح نگہداشت نہیں پاتا۔ اس لئیے کہ جو پیسہ ان پر لگنا چاہیئے وہ اقتدار میں بیٹھے مگرمچھ ملک سے باہر لے جاتے ہیں۔
#نااہل_کرپٹ_غلام_حکومت
Release the heartbeat of the Nation
Release the icon of the Nation
Release the mentor of the Nation
Release the motivator of the Nation
Release the leader of the Nation
#ReleaseKhanSaveHisHealth
عوام اور عمران خان کا رشتہ پچاس سال سے زیادہ پر محیط ہے۔
عمران خان کا نظریہ اور خدمات پاکستان کی پہچان ہیں۔
وہ ملک کا سب سے ذہین، بہادر اور ہمدرد بیٹا ہیں اور بین الاقوامی سطح پر مثبت، مضبوط اور باوقار شخصیت ہیں۔
ریاست پاکستان کو چاہیے کہ ملک کی خودمختاری اور عوام کے حقوق کی سب سے بلند آواز عمران خان کے آئینی و قانونی حقوق کو کچلنے کے بجائے ان کا مکمل تحفظ یقینی بنائے۔
#ReleaseKhanSaveHisHealth
ناموسِ رسالت ﷺ کے علمبردار عمران خان کو قیدِ تنہائی میں رکھ کر آج 146 جمعہ کی نماز باجماعت سے زبردستی محروم رکھا گیا ہے۔
کسی مسلمان کو اس بنیادی شرعی فرضِ عین سے محروم کرنا اسلامی احکامات کی کھلی خلاف ورزی اور بدترین گناہ و ظلم ہے۔ جمعہ کی فرضیت پر فرمانِ نبوی ﷺ واضح ہے:
"جمعہ کی نماز باجماعت ادا کرنا ہر مسلمان پر حق اور واجب ہے، سوائے چار لوگوں کے: غلام، عورت، بچہ اور مریض۔" (سنن ابی داؤد: 1067)
طاقت کے نشے میں ایک قیدی کو جمعہ کی جماعت سے روکنے والے مقتدر حلقے اللہ کے ہاں سخت ترین گناہ کے مرتکب ہو رہے ہیں۔ قانون بدل کر انسانی عدالت سے تو بچا جا سکتا ہے، مگر اللہ کی عدالت اور عذاب سے کوئی نہیں بچ سکے گا۔
عالمی طاقتوں کی طرف سے ایک بے معنی پیغام ان کے اور ملک کے میر جعفر و صادق کے درمیان کیا ایک معاہدہ ہے؟
اس کے جواب میں عمران خان اور اس کی عوام کا نعرہ:
آزادی یا موت!
عمران احمد خان نیازی کا پیغام اقتدار نہیں، پاکستان کی خودمختاری ہے!
#سائفر_ایک_حقیقت