گردے ہمارے جسم کا فلٹریشن سسٹم ہیں، جنہیں صحت مند رکھنا بے حد ضروری ہے۔ یہ سپر فوڈز (Superfoods) آپ کے گردوں کو زہر آلود مادوں سے پاک رکھنے اور ان کی کارکردگی بڑھانے میں مددگار ثابت ہو سکتے ہیں۔ آج ہی انہیں اپنی غذا کا حصہ بنائیں🥦
@handollwithcare فیلحال صرف سوچ سکتے ہیں اس کا اظہار کرنا مشکل ہے لیکن انشاء اللہ اچھا وقت آ ے گا جب ہر ذی شعور انسان اپنی مثبت سوچ کا کھل کر اظہار کرے گا