Pharmacist by profession, dedicated Social Worker, and passionate Researcher. Committed to improving healthcare and making a positive impact on communities. 🌍
@AliJrnlst@NaeemAshrafBut2 اپ جیسے دانشوروں کی وجہ سے خیبر پختون خواہ کی یہ حالت ہے خود تو گھر میں بیٹھ کر باتیں کرتے ہو اور حکمرانوں کو نہ صوبے پر توجہ دینے دیتے ہو اور نہ کچھ اور کرنے دیتے ہو ان جیسے لوگوں کو گرفتار کرنا چاہیے
@akamran111 Kha da chy Peshawar na de keni os ba tol national channel many wa tabdeeli k 13 Saal
Keni da natural de Punjab govt ta gunah nishta dmra der baran chy oshi Khamkha ba dmra oba Razi nalaiki ba ala we chy de baran na pas zr clear na ki
@MeFaheem یہ کل دوبارہ گندا ہوگا جب تک پنجاب حکومت کی طرح وہاں کے ارد گرد دکاندار ہو اور گھروں پر کوڑا ٹیکس مختصنا کیا جائے یہ کبھی بھی صاف نہیں ہو سکتا
@MeFaheem ہم نے سارے ذمہ داری حکومت پہ ڈالی ہوئی ہے بطور شہری ہم اپنا ایک بھی فرض ادا نہیں کر رہے،گھر سے کوڑا اٹھا کر باہر نالی میں پھینک دیتے ہیں اور جب بارش ہوتی ہے تو پھر گلہ کرتے ہیں کہ ہمارے گلی میں دو فٹ تین فٹ پانی کھڑا ہے
@MYusufzai@akleghari@CMShehbaz@GovernmentKP بالکل ایسا ہی ہے اگر خود سے چند جمع نہیں کریں گے اور ہماری پیاری حکومت کے انتظار میں بیٹھیں گے تو میرے خیال سے چھ مہینے تو ارام سے لگ جائیں گے ایک ٹرانسفارمر ٹھیک کرنے میں
@YarMKNiazi سر یہ جو پہلے سے بنی ہوئی ہے کم از کم ان کا نظام ٹھیک کر دے نئے کی بالکل ضرورت نہیں ہے اور یہ پیسے باقی ڈی ایچ کیو جیسے چرسدہ ہو گیا مردان ہو گیا کوہاٹ ہو گیا کرک ہو گیا ان پہ لگا لے تو پشاور پہ بوجھ کم ہو جائے گا
@YarMKNiazi All is topi drama
Na ccpo ka Whatsapp number respond kr Raha hn na police station Koch kr Raha hn aor na hi police aap Koch kr Raha
Corruption hr jaga hn jaha Jao paisy mangy jaty hn
Chai Pani k name py
@MeFaheem وزیراعلی صاحب کو ذرا یہ بھی بتا دیں کہ اسی روڈ پر ایک سٹوڈنٹ سے لیپ ٹاپ چوری ہو جاتا ہے وہ پولیس اسٹیشن کے چکر لگاتا ہے پولیس والے اس کو کہتے ہیں رپورٹ لکھ لی ہے جب چور پکڑا جائے گا اپ کو بتا دیں گے میں ان کو بتاتا ہوں کہ وہاں پر کیمرے ہے اپ میری مدد کریں تاکہ ہم کیمروں سے ۔۔۔۔
@MeFaheem اگر اپ کے پاس ٹائم ہو تو میں اپ کے ساتھ تمام دستاویزات تمام درخواستیں تمام متعلقہ ڈیپارٹمنٹس جہاں جہاں انہوں نے کہا ہے ہم گئے ہیں مگر ایچ ای سی جو مانگ رہا ہے وہ یہ ہمیں نہیں دے رہے نہ ہمارے ڈیپارٹمنٹ اور نہ ہی ڈائریکٹر ایڈوانسڈ سٹڈیز بات سنتے ہیں
@MeFaheem السلام علیکم فہیم صاحب کیسے ہیں اپ فہیم صاحب میں بشار یونیورسٹی فارمیسی ڈیپارٹمنٹ کا طالب علم ہوں میں نے 2024 M.phil مکمل کیا مگر اب ایچ ای سی ویریفکیشن کا مسئلہ ہے یونیورسٹی ہمیں ذلیل کر کے بی ہمارا مسئلہ حل نہیں کر رہے ہماری مدد کرے