بطور وکیل صنم جاوید یہ اطلاع دے رھا ھوں:
7 کیسزز میں ضمانتوں کے باوجود، دو مرتبہ ھائیکورٹ میں مقدمات کی تعداد بتانے کے بعد پنجاب پولیس جھوٹ و جعل سازی کے ریکارڈ قائم رکھتے ھوئے اب میانوالی پولیس صنم کو جعل سازی پر مبنی گرفتاری ڈالنے پہنچ گئی
بدترین ھتکنڈے، بے شرمانہ کاروائیاں
شیر افضل مروت صاحب آپ سے تنقید برداشت نہیں ہوتی آپ بلاک کر دیتے ہیں تو ہم اپنے لیڈر کی توہین کیسے برداشت کر جائیں۔۔۔؟؟
ہم آپ کی عزت کرتے ہیں مگر جو ہمارے لیڈر کی عزت نہیں کرے گا وہ ہم سے بھی احترام کی امید نا رکھے۔۔پھر وہ آفریدی ہو یا جو بھی