My social media presence was limited to Facebook & LinkedIn, never used Tweeter before but on what happened on 10th and 11th April clips of Karachi with national anthem made to create an account and support
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
@RShahzaddk ہ نظم کے اصل شاعر بسمیل عظیم آبادی ہیں، مگر رام پرساد بسمیل نے اسے تحریک آزادی میں پڑھ کر مشہور کیا ۔
یہ نظم سب سے پہلے 1922ء میں دہلی سے شائع ہونے والے رسالے صباح میں چھپی تھی۔
بعد میں بسمیل عظیم آبادی کے مجموعہ کلام حکایتِ ہستی میں شامل کر کے شائع کیا گیا،
@GFarooqi مان لیجیئے مارچ مکمل ناکام ہے، عوامی حمایت ختم ہو چکی، لوگ پئ ٹی آئی، عمران خان سے نفرت کرتے ہیں
تو پھر حکومت کو ایسی غیر مقبول شخصیت سے اس کی پارٹی کے انتہائی غیر مقبول عہدیداروں کے ساتھ ملاقات سے اتنا خوف کیوں ہے؟ ملاقات کرا دیں بات ختم کریں
@GFarooqi جماعت اسلامی بھی کچھ دن پہلے لانگ مارچ کررہی تھی ۔ ۔۔ مگر کوئی بھی ہر گھنٹے دو گھنٹے بعد اس کی کامیابی،ناکامی پر ٹوئٹ کرتا نہیں پایا گیا ۔۔۔۔ اگر مارچ میں بندے نہیں ہیں تو ہر گھنٹے دو گھنٹے بعد بتانے کی ضرورت کیا ہے؟
پریشانی کس بات کی؟
@RShahzaddk مان لیجیئے مارچ مکمل ناکام ہے، عوامی حمایت ختم ہو چکی، لوگ پئ ٹی آئی، عمران خان سے نفرت کرتے ہیں
تو پھر حکومت کو ایسی غیر مقبول شخصیت سے اس کی پارٹی کے انتہائی غیر مقبول عہدیداروں کے ساتھ ملاقات سے اتنا خوف کیوں ہے؟ ملاقات کرا دیں بات ختم کریں
@waqarsatti@grok جماعت اسلامی بھی کچھ دن ��ہلے لانگ مارچ کررہی تھی ۔ ۔۔ مگر کوئی بھی ہر گھنٹے دو گھنٹے بعد اس کی کامیابی،ناکامی پر ٹوئٹ کرتا نہیں پایا گیا ۔۔۔۔ اگر مارچ بندے نہیں ہیں تو ہر گھنٹے دو گھنٹے بعد بتانے کی ضرورت کیا ہے؟پریشانی کس بات کی؟
@GFarooqi لانگ مارچ کی تصاویر پوسٹ کررہے کہPTI اور عمران خان کو عوام میں کوئی حمایت نہیں
پھر بھ�� وہ ان کی فیملی اور پارٹی قیادت کو ان سے ملنے سے روکتے ہیں یہ کہہ کر کہ قائدین ان کے بیانات/تنقید عوام تک پہنچا سکتے ہیں۔
اگر عمران خان اتنے غیر مقبول ہیں… تو ان کے الفاظ کا اتنا خوف کیوں
@RShahzaddk@grok لانگ مارچ کی تصاویر پوسٹ کررہے کہPTI اور عمران خان کو عوام میں کوئی حمایت نہیں
پھر بھی وہ ان کی فیملی اور پارٹی قیادت کو ان سے ملنے سے روکتے ہیں یہ کہہ کر کہ قائدین ان کے بیانات/تنقید عوام تک پہنچا سکتے ہیں۔
اگر عمران خان اتنے غیر مقبول ہیں… تو ان کے الفاظ کا اتنا خوف کیوں
@DrTariqFazal حکومتی وزیروں کا اصرار ہے کہPTI اور عمران خان کو عوام میں کوئی حمایت نہیں۔
پھر بھی وہ ان کی فیملی اور پارٹی قیادت کو ان سے ملنے سے روکتے ہیں یہ کہہ کر کہ قائدین ان کے بیانات/تنقید عوام تک پہنچا سکتے ہیں۔
اگر عمران خان اتنے غیر مقبول ہیں… تو ان کے الفاظ کا اتنا خوف کیوں؟
@AzmaBokhariPMLN حکومتی وزیروں کا اصرار ہے کہPTI اور عمران خان کو عوام میں کوئی حمایت نہیں۔
پھر بھی وہ ان کی فیملی اور پارٹی قیادت کو ان سے ملنے سے روکتے ہیں یہ کہہ کر کہ قائدین ان کے بیانات/تنقید عوام تک پہنچا سکتے ہیں۔
اگر عمران خان اتنے غیر مقبول ہیں… تو ان کے الفاظ کا اتنا خوف کیوں؟
@AzmaBokhariPMLN Govt & journalists insist PTI and Imran Khan have no support left in public.
Yet they stop his family and PTI leadership from meeting him — claiming the leaders might pass his statement/ criticism in public.
If IK and PTI is so unpopular… why the fear of his words?
Supporters of jailed former prime minister Imran Khan's Pakistan Tehreek-e-Insaf party gathered in Gandi Chowk to launch a planned 'long march' to Islamabad on October 4
Supporters of jailed former Pakistani prime minister Imran Khan have launched a long march towards Islamabad, demanding his release.
Thousands gathered in Khyber Pakhtunkhwa, where Khan’s Pakistan Tehreek-e-Insaf party governs, after talks to prevent the protest stalled.
@Dr_Romeooo@Sympho_nix معلوم تھا تو ایسا ٹوئٹ کرنے کی ضرورت کیا تھی ۔۔ پہلی مرتبہ کی وہی لکھتے جو کہنا چاہتے تھے ۔۔۔۔گول مول گھمانے کیا ضرورت ہے ۔
مدت ملازمت یا تقرری پر تنقید یوں کر رہے جیسے وطن عزیز میں اس قسم توسیع کی روایت نہ ہو ۔۔۔ بلا وجہ تنقید کیا ضرورت تھی ۔