وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں تیزی سے کمی ہوئی ہے، آنے والے دنوں میں مزید کمی ہوگی، ہم نے آج ہفتہ وار قیمتوں کا اعلان کرنا ہے ان شا اللہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں خاطر خواہ کمی کی جائے گی۔
سوئٹزرلینڈ میں حکومت کا مخالف ھو یا طرفدار سب میں بطور پاکستانی ایک اعتماد نظر آتا ھے اسکی وجہ بھارت سے جنگ جیتنے کے بعد امریکہ ایران کے درمیان تاریخی معاہدہ کروانا ھے جو پاکستان کی بدولت ممکن ھوا
جاپان سے لے کر سعودی عرب تک، کوالالمپور سے لے کر کاسابلانکا تک، اور ماسکو سے لے کر ہندوستان تک آج جس قوم کا نام عزت و وقار کے ساتھ گونج رہا ہے، وہ پاکستان ہے،وزیر اعظم شہبازشریف
خطے میں امن کے قیام کیلئے سب سے کلیدی کردار فیلڈ مارشل جنرل عاصم سید عاصم منیر نے ادا کیا ہے نائب وزیراعظم اسحٰق ڈار نے اس کار خیر میں اپنا ہھرپور حصہ ڈالا وزیر داخلہ محسن نقوی نے بھی اپنا کردار ادا کیا ہے۔
(وزیراعظم شہباز شریف)
اس منحوس پھوپھا کی تصویر کیوں لائی ہو؟
تم سب جہاز ہو، تمہارا علاج تومیں کراؤ ں گا
لوگوں کے پاس پانی نہیں ،کافی پی رہی ہو!
عابد شیر علی اور ڈاکٹر زرقا کی شدید لڑائی
Congratulations, Pakistan! 🇵🇰 The relief promised to the nation is set to be delivered today. You’ll see a reduction in petrol prices every week, and things will be back to normal very, very soon, InshaAllah.
آج سے تین ماہ قبل جب جنگ چھڑی تو تیل کی قیمتوں کو آگ لگ گئی اور مہنگائی کا ایک طوفان برپا ہو گیا پاکستان کی عوام نے اس مہنگائی کے طوفان کو جس طرح تحمل سے برداشت کیا وہ اپنی مثال آپ ہے اور میں آج پاکستان کی عوام کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ دا کرنا چاہتا ہوں۔
اس کے ساتھ ساتھ جناب سپیکر حکومت نے اس مہنگائی کے طوفان سے عام آدمی کو بچانے کیلئے بھرپور کوشش کی، 128 ارب روپے وفاق نے فی الفور فراہم کیے
آج اس ایوان کی خدمت میں صرف اتنا عرض کروں گا کہ انشاءاللہ جو ہماری حکومت نے وعدہ کیا تھا کہ ہم صورتحال بہتر ہونے پر عوام کو ایک ایک پائی واپس لوٹائیں گے تو آج انشاءاللہ خاطر خواہ کمی کا اعلان کیا جائے گا۔"
~وزیراعظم محمد شہباز شریف
وزیراعظم شہبازشریف نے فرمایا ہے آج پیٹرول کی قیمتوں میں “خاطر خواہ“ کمی کی جائے گی۔آپ کے خیال میں “خاطر خواہ“ کمی سے کیا مراد ہے؟28 فروری کو امریکہ ایران جنگ شروع ہونے سے پہلے خام تیل 75 ڈالر فی بیرل تھا اور پاکستان میں 258 روپے فی لیٹر۔تو کیا آج 115 روپے کمی کا اعلان کرکے پیٹرول 258 روپے فی لیٹر کیا جارہا ہے؟
اور ناظرین عمران خان کے عشق میں مرنے والے وزیراعلی نے بجٹ پاس کروانے کیلئے کمر کس لی
آج ثابت ہوگیا کہ عمران خان کو واقعی مائنس کردیا گیا ہے
اطہر من اللہ صاحب کیمرہ جانب دیکھ کر مقبولیت تلاش کیجئے گا
اسد قیصر اور محمود اچکزئی کا یہ بلکل درست اقدام ہے قومی مفاد میں حکومت اور اپوزیشن کو مل کر چلنا چاہیے صلح مشورے کرنے چاہئیں
خان ساپ تو اب ویسے ماضی بن چکے ہیں 🤦😅
ایسا دیس ہے میرا❤️🇵🇰😎✌️
یہ بھارتی خاتون اپنے پاکستان وزٹ کے بارے میں بتاتے ہوئے دنیا کو کہہ رہی کہ پاکستان جیسا ملک پوری دنیا میں کہیں نہیں پاکستان کے لوگ اور کھانے دنیا میں سب سے بیسٹ ہیں❤️
فلم کا مشہور ڈائیلاگ تھا جو بلکل امریکا اسرائیل تعلقات پہ درست بیٹھتا ہے " مجھے میرے ہی کتے نے کاٹا" یہودی وہ قوم ہے جو خود بتاۓ گی کیوں یہ اللہ کی دھتکاری قوم ہے ہٹلر نے کس لئے انکا قتل عام کیا کیوں مسلمان کبھی اعتبارِ نہیں کرتے پتا لگ جاۓ گا انکی دوستی بھی بری اور دشمنی بھی۔
جوشخص پاک اورصاف دل کا مالک ہوتا ہے،اللہ تعالیٰ اسےایسی بصیرت عطا فرمادیتاہےجس سےوہ گناہ کوپہچان لیتاہے،یہاںتک کہ اسکا نفس اس گناہ پرمطمئن اور پرسکون نہیں ہوتا۔اور یہ انسان پر اللہ تعالیٰ کی بہت بڑی نعمت ہے۔
علامہ ابن عثیمین رح
[فتح ذي الجلال والإكرام بشرح بلوغ المرام (249/6)]
جنت کے نوجوانوں کے سردار
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا:
"الْحَسَنُ وَالْحُسَيْنُ سَيِّدَا شَبَابِ أَهْلِ الْجَنَّةِ"
"حسن اور حسین دونوں جنت کے نوجوانوں کے سردار ہیں۔"
(جامع ترمذی)