اتفاق سے ریمورٹ اٹھایا کچھ چینل گھمائے تمام انٹر ٹینمنٹ/نیوز چینلز تفریحی پروگرامز بشمول ایوارڈ شوزاور ڈانس یا گانےکےمقابلے یعنی عیدشوز براڈ کاسٹ کر رہےہیں - اتنا بڑا حادثہ یعنی سانحہ اور سو افراد کاشہید ہونا بھی اس قوم کو سبق نہیں سکھاسکا -
علامتی ہی سہی سادگی سےمنا لیتے عید🙏
#زندگی میں ہر پریشانی کا صرف ایک ہی حل ہے
اللّٰه سےبات کریں
اللّٰه سےمانگیں
اللّٰه ہی پہ بھروسہ کریں
اللّٰه پرسب کچھ چھوڑدیں
اللّٰه سےپھر کہیں اور کہتےہی رہیں
کیونکہ فرمانِ الٰہی ہے:
“تم مجھ سے مانگو، میں تمھیں عطا کروں گا“
#صبح_بخیر#Ramadan#JummahMubarak#Islam