عمران خان کی آنکھ ضائع کردی گئی اسکی تحقیقات ہونی چاہیئں اس اصل مسئلے سے توجہ ہٹانے کیلیے کیلیے آج “ وکیلوں کی تیاری نہیں تھی کا سکرپٹ پھیلایا گیا” سنیے چوہدری اعتزاز احسن کو
"باپ شہید، ماں شہید، بیٹی شہید، بیوی شہید، بھتیجی شہید! — آیت اللہ سید مجتبیٰ خامنہ ای" صحافی محمد عمیر
@MohUmair87
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
”پاکستانیوں کو ایسے اکاؤنٹس سے ہوشیار رہنا ہو گا جو ملک میں شیعہ سنی فساد کیلئے سرگرم ہیں۔ نیتن یاہو کو پاکستانی میڈیا پر دکھایا جا رہا ہے، شہباز شریف اس کے لوگوں سے جا کر ملتے ہیں اور اسرائیل کے حوالے سے ان کے جذبات نرم ہو چکے ہیں کیونکہ یہ ٹرمپ کی درینہ خواہش تھی۔ پاکستانیوں کو کبھی اسلحہ بیچنے، کبھی گرین پراجیکٹ تو کبھی بیرونی سرمایہ کاری آنے کی جھوٹی کہانیاں سنائی جاتی ہیں۔“
عمران ریاض خان
مہر بخاری کے حکومت سے چند اہم سوال🚨
1.اگر ملک میں ایک ماہ کے پٹرول کے ذخائر موجود تھے تو پھر قیمتیں کیوں بڑھائی گئیں؟
2.اگر55 سے 60 روپے فی بیرل تیل مل رہا تھا تو قیمتیں کیوں بڑھائی گئیں؟
3.انڈیا کی طرح روس سے سستا تیل کیوں نہیں لیا جا رہا؟
4.جو پٹرول لیوی کی ضرورت میں پیسے جمع ہوتے ہیں، وہ پٹرول پر تو نہیں لگتے، وہ کہاں جاتے ہیں؟
بیرسٹر سلمان صفدر کی رپورٹ میں واضح بتایا گیا ہے کہ عمران خان کی آنکھ کا مسئلہ شدید ہے اسی لیے ہم نے شفا انٹرنیشنل ہسپتال اسلام آباد منتقلی کا مطالبہ کر رکھا ہے ۔
عمران خان کے وکیل لطیف کھوسہ کی اسلام آباد ہائیکورٹ کے باہر سماعت کے بعد گفتگو
میری فیملی سے میری ملاقات کرا دو میری ڈاکٹرز کو مجھ سے ملنے تو کم از کم دو اس حد تک اپ لوگ لے ائے ہیں کیا پاکستان میں سابقہ وزرا اعظم کے ساتھ ہمیشہ اس طرح ہوتا رہے گا،علی محمد خان
@Ali_MuhammadPTI@SardarTayyab01
ایسا بندہ لاؤ سامنے جس کا دنیا میں اعتبار ہو۔۔لوگ اسکی عزت کریں، باوقار ہو۔۔اس میں عزتِ نفس ہو، اندر سے چھوٹا نہ ہو۔۔پاکستان کے عوام سے پوچھیں کون ہے جو پاکستان کے مظلوموں ا ور امت ِ اسلامی کی آواز بن سکتا ہے؟ کون بن سکتا ہے؟ یہ بن سکتے ہیں؟۔۔وہ عمران خان ہے: علامہ راجا ناصر عباس
ویڈیو دیکھنے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan #ImranKhan
غزوۂ بدر میں ہمارے لیے پیغام ہے کہ اللہ اور اس کے رسول ﷺ کی اطاعت پوری ہو تو اسباب کی کمی کا ازالہ اللہ اپنی قدرت سے خود فرما دیتا ہے۔ مولانا طارق جمیل
@TariqJamilOFCL#pakistan
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
ہمارےمکمل طور پر نہتے،جانثار اور پرجوش کارکن علی بلال کو پنجاب پولیس نےشہیدکردیا۔انتخابی ریلی میں شرکت کیلئےآنے والےنہتےکارکنان کیساتھ ایسا وحشیانہ سلوک نہایت شرمناک ہے۔پاکستان اس وقت خون کے پیاسےمجرموں کےچنگل میں ہے۔ہم IG، CCPO اور دیگر کیخلاف قتل کے مقدمات درج کروائیں گے۔
اس ویڈیو میں علی بلال، جسے پیار سے ظلِّ شاہ کے نام سے بھی پکارا جاتا تھا، کو واضح طور پر دیکھا جاسکتا ہے کہ تھانے منتقلی کے دوران وہ زندہ تھا۔ چنانچہ اسے پولیس کی حراست میں قتل کیا گیا۔ موجودہ سرکار اور پنجاب پولیس ایسی وحشت اور کُشت و خون پر آمادہ ہیں!
نوجوانوں کے لیے میرا مشورہ: "ہر وہ چیز جو آپ نے کبھی چاہی ہے، وہ خوف کی دوسری طرف ہے۔" عمران خان
@ImranKhanPTI
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan#ImranKhan