عوام پر 55 روپے کا پٹرول بم گرانے کے بعد مریم نواز نے اپنے بیٹے کو عوام کے ٹیکس کے پیسوں سے خریدے گئے جہاز پر مزید عوام کی جیبوں پر ڈاکا ڈالتے ��وئے ہنی مون منانے کے لیے یورپ کے ٹور پر بھیج دیا۔
حافظ صاحب تن کے رکھو ۔۔!!
🚨 ہم سٹیٹ آف فلسطین کو تسلیم کرتے ہیں اور مشرقی یروشلم کو فلسطین کا دارالحکومت مانتے ہیں
(سپین کے وزیراعظم کا بڑا اعلان)
#Spain#IranWar
جبکہ اسلامی ملک پاکستان میں فلسطین زندہ باد کا نعرہ لگانے پر عاصم منیر نے پابندی عائد کر رکھی ھے
انڈس موٹرز ، امریلی سٹیل ، اور جی ایس کے نے بار بار پروڈکشن بند کی۔
ٹرک ان ، سینڈوسو ، ریٹالیو نے اپنے کاروبار بند کردیے۔
ٹیکسٹائل انڈسٹری کی پروڈکشن پچاس فیصد کم ہوگئی۔
گندم کے کسان کو دو سال لگاتار امدادی قیمت نہیں ملی
دیگر معاشی ، سیاسی ، سفارتی اور امن و امان سے جڑے مسائل
May Allah protect Mushtaq Bhai @SenatorMushtaq and all those aboard the #GlobalSumudFlotilla - As they navigate the treacherous waters of oppression and injustice. Ay Allah surround them with Your light and shield them from harm. Grant them courage in the face of adversity. Let us all condemn the aggression by Israel that has been unleashed upon these peaceful humanitarians, who sought only to deliver aid and amplify the cry for justice. Prayers 🙏 Ameen
ہم غزہ سے مزید قریب ہو گئے ہیں اور اب ہمیں دور سے اسرائیلی جہاز اپنی جانب آتے دکھائی دے رہے ہیں۔ عین ممکن ہے کہ آج رات ہم پر حملہ کیا جائے۔ میرا موبائل پہلے ہی اسرائیل نے جام کر دیا ہے لہذا اب اس ناکارہ فون کو میں سمندر برد کرتا ہوں۔
آپ سب سے یہی اپیل ہے جو میں گزشتہ ڈیڑھ سال سے کرتا آیا ہوں کہ اگر آپ غزہ نہیں آ سکتے تو کم از کم تمام دینی و سیاسی جماعتیں اور تمام پاکستانی امریکی سفارت خانے پر لا متناہی پر امن دھرنا دیں کیونکہ امریکہ اس نسل کشی میں اسرائیل کے ساتھ برابر کا شریک ہے۔
بذریعہ اکاؤنٹ ایڈمن
#SupportGaza
#NationRejectsTrumpDeal
یہ کلپ یاد ہوگا آپ کو ، جب اسلام آباد پولیس کا ایک آفیسر @SenatorMushtaq صاحب سے بڑے طنز بھرے انداز میں کہہ رہا تھا کہ اتنا شوق ہے تو غزہ کیوں نہیں جاتے ۔۔۔ یہ آفیسر اگر ہیں تو کوئی انہیں بتا دے کہ ہمارا فخر سینیٹر مشتاق صاحب غزہ پہنچنے والے ہیں۔ 💞
نسل پرست جینوسائیڈل ریاست کی ازرائیل کی پسپائی۔۔۔۔،غزہ پہنچ کر رہینگے ان شاءاللہ۔۔۔
[اسرائیلی وزارتِ خارجہ: ہم "حماس الصمود"😄 کے بیڑے کو تجویز دیتے ہیں کہ وہ جو بھی امداد ہے اسے اُنھی بندرگاہوں پر اتار دے جو اسرائیل کے قریب کسی ملک کے ماتحت ہوں، تاکہ اسے بحفاظت غزہ تک پہنچایا جا سکے۔]
شرم نہیں آتی اس قاتل ناجائز ریاست کو،تم کیسے امداد پہنچاوگے،تم نے غزہ کے بچوں کو بھوک سے بھی ماردیا اور بارود سے بھی،یہ پیشکش ناجائز ریاست کے منہ پر دے مارتے ہیں۔
ہم غزہ پہنچ کر رہینگے ان شاءاللہ۔
@gbsumudflotilla@Pak_PalForum
میں عاصم منیر کو پیغام دینا چاہتا ہوں کہ ہم "لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ" کے ماننے والے ہیں۔ ہم نے عہد کیا ہے کہ ہم جب تک زندہ ہیں یزیدیت اور فرعونیت کے سامنے سر نہیں جھکائیں گے کیونکہ ہم اللہ کے سوا کسی بھی انسان کے آگے جھکنے کو شرک ��انتے ہیں۔ مجھ پر اور بشرٰی بی بی پر جیل میں جو ذہنی تشدد ہو رہا ہے وہ عاصم منیر کروا رہا ہے اور اسکی وجہ صر�� یہ ہے کہ ہم جھک جائیں یا ٹوٹ جائیں-
جنرل یحیٰی خان کو فوج نے ملک چلانے کے لیے منتخب نہیں کیا تھا بلکہ اس نے فوج کا کندھا استعمال کر کے ڈکٹیٹر شپ کی اور ملک میں ظلم و جبر کا بازار گرم کیا۔ اپنے دس سالہ اقتدار کی لالچ میں اس نے ملک دو لخت کر دیا۔ آج عاصم منیر بھی اسی طرز پر فوج کا کندھا استعمال کر کے ملک میں لاقانونیت اور فسطائیت کا ماحول بنائے ہوئے ہے۔
عاصم منیر نے اپنے دس سالہ ناجائز اقتدار کے لیے کیا کچھ نہیں کیا۔ سب سے پہلے جمہوریت کا گلا دبوچا، نو مئی کا فالس فلیگ کر کے ملک کی سب سے بڑی سیاسی جماعت کو کچلا گیا، پھر 8 فروری کو انتخابات میں عوام نے جب تحریک انصاف کو بڑی تعداد میں ووٹ ڈالے اور تحریک انصاف نے کلین سویپ کیا تو اس مینڈیٹ کو بے شرمی سے چرا لیا گیا۔ عوام کا مینڈیٹ چرا کر سزا یافتہ لوگوں کو اقتدار دے دیا گیا۔ اس کے بعد عدلیہ کو مفلوج کیا گیا اور چھبیسویں ترمیم کے ذریعے ججز کے ہاتھ پاؤں باندھ دئیے گئے۔ عدلیہ کو سرکاری ادارے میں تبدیل کر دیا گیا ہے۔
تیسرے نمبر پر میڈیا کی آزادی پر قدغن لگا دی گئی ہے، آزاد میڈیا کا تصور پاکستان سے بالکل ختم ہو چکا ہے۔ نہایت مشکل سے پاکستان میں جیسی تیسی جمہوریت کے تسلسل سے یہ دو چیزیں، کسی حد تک خود مختار عدلیہ اور آزاد میڈیا تھا، مگر عاصم منیر کی وجہ سے ان دونوں کا خاتمہ ہو چکا ہے۔ ملک میں اس وقت جمہوریت معطل ہے، انسانی حقوق کی پامالی عروج پر ہے، عدلیہ غلام اور میڈیا خوفزدہ ہے۔
عاصم منیر جب سے چیف بنا ہے افغانستان کے ساتھ حالات خراب کرنے کی کوشش میں ہے۔ چیف بنتے ہی پہلے افغانستان کو دھمکیاں لگائیں، پھر تین نسلوں سے مقیم افغانیوں کو ملک سے دھکے دے کر باہر نکالا پھر وہاں ڈرون حملے کیے اور پوری کوشش کی کہ ان کو اکسا کر پاکستان سے جنگ کروائی جائے اور پاکستان میں دہشتگردی کا ماحول بنایا جا سکے تاکہ مغرب میں موجودہ افغان حکومت کی مخالف لابیز کو "مجاہد" بن کر دکھا سکے کہ میں ہی ہوں جو دہشتگردی کے خلاف جنگ لڑ سکتا ہوں۔
جبر کے اسی نظام کے باعث پاکستان میں اس وقت معیشت بھی تاریخی سست روی کا شکار ہے۔ بیرونی سرمایہ کاری بالکل صفر ہے۔ پاکستان کی تاریخ میں کبھی اتنی کم سرمایہ کاری نہیں آئی جتنی اس دور میں ہوئی۔ تین سال میں ملک پر قرضہ دگنا ہو چکا ہے۔ ہر پاکستانی اس وقت قرضے کی دلدل میں دھنسا ہوا ہے۔ جب تک ملک میں عوامی حکومت قائم نہیں ہو گی معاشی مسائل کا حل ممکن نہیں ہے۔
ملک میں اخلاقیات کا جو جنازہ اٹھا ہوا ہے اس کی بھی مثال تاریخ میں نہیں ملتی۔ جو کام جنگوں میں بھی نہیں ہوتے وہ یہاں عوام کے ساتھ کیے گئے ہیں۔ عورتوں کو سڑکوں پر گھسیٹا گیا ہے، بچوں کو اٹھا کر ہراساں کیا گیا، بزرگوں کا تقدس پامال کیا گیا ہے۔ کبھی کسی سیاستدان کے گھر کی غیر سیاسی خواتین کے ساتھ ایسا نہیں کیا گیا جو میری اہلیہ اور دیگر گھر والوں کے ساتھ کیا گیا ہے۔ جب ملک کا اقتدار ان چور لٹیروں کے ہاتھوں میں دے دیا جائے گا جن کی کرپشن کی داستانوں سے بچہ بچہ واقف ہے تو اخلاقیات ایسے ہی تباہ ہوں گی۔ عمران خان
@ImranKhanPTI #imrankhanPTI #AsimMunir
https://t.co/n3NWHOkdT7
ہمارا پرچم یہ پیارا پرچم۔۔۔
پاکستان'فلسطین'گلوبل صمود فلوٹیلا کا پرچم ہمارے جھاز پر'۔غزہ کی طرف بحیرہ روم میں۔۔۔۔
گلوبل صمود فلوٹیلا برائے غزہ پرامن انسانی امدادی کاروان ہے گلوبل صمود فلوٹیلا کو تحفظ دو۔
غزہ کی ناکہ بندی ختم کرو غزہ کے لیے انسانی امداد کی بلا رکاوٹ ترسیل کرو غزہ میں جینوسائیڈ کو ختم کرو۔
@Pak_PalForum@gbsumudflotilla