خبرہے کہ شہدا کے نام پر زمین لی گئی ہے اور پھر نو مئی کا ڈرامہ رچانے والوں کو دو دو کنال کے گھر انعام میں دیے گئے جن کی قیمت 60 کروڑ تک بتائی جاتی ہے
ظلے شاہ کا قتل کرنے والے افسران کو بھی انعام ملا اور انہیں وہاں گھر دیا گیا
شہباز گل
کل وزیراعظم نے تقریر کی اور کہا کہ مجھے سمری بیجھی گئی کہ پیٹرول کی قیمت میں 95 اور ڈیزل میں 205 روپے اضافہ کیا جاۓ
یہ سمری یوگوسلاویہ سے آتی ہے کیا، خود ہی یہ حکومت سمری تیار کرتی ہے اور پھر یہ خود ہی اس کو ریجیکٹ کرتے ہیں اور پھر خود ہی واہ واہ کرتے ہیں
اطہر کاظمی
عمران خان کی حکومت میں شہباز شریف کہا کرتے تھے کہ فل فور پیٹرول 70 روپے لیٹر کرنا چاہیے ۔۔۔۔۔
اور اپنی حکومت میں کہہ رہا کہ پیٹرول 544 روپے لیٹر ہونا چاہیے ۔۔۔
بریکنگ🚨
ایران نے اسرائیل کے درجنوں فوجی پکڑ لئیے۔
کوئی میڈیا چینل یہ خبر نہیں دے رہا۔
غزہ پر مظالم ڈھانے والے یہ ظالم گرفت میں آ گئیے۔
اسکو وائرل کریں
وائرل کرنے کا طریقہ یہ ہے کہ آپ اس پوسٹ کو ری پوسٹ کریں لائک کریں کمنٹ کریں
برائے مہربانی اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ ریٹویٹ کردیں اور عام کردیں ۔۔۔
عمران خان کو اس وقت اپنوں کی خاموشی اور بزدلی ہی سب سے زیادہ نقصان پہنچا رہی ہے،
اس ننگے نظام کو آکسیجن خاموش تماشائی اور مفاہمت پسندوں سے مل رہی ہے
تمام عمران خان کے چاہنے والوں سے یہ گزارش ہے کہ آنے والے جمعے کو اپنے اپنے شہریوں میں نکل کر یوم القدس ریلی میں شامل ہو کر فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی اور عمران خان کی آزادی کے لئے مظاہرے کریں
آپ سب پاکستان تحریک انصاف کے ورکرز سپورٹرز، ووٹرز ،اس مظاہرے میں پاکستان تحریک انصاف کے جھنڈوں کے ساتھ عمران خان کی تصویر کے ساتھ ضرور شرکت کریں اور اس مظاہرے میں جا کر یہ پیغام دیں کہ جو ظلم فلسطین میں کیا جا رہا ہے اسی طرح کے مظالم ہمارے اپنے ہم پر کر رہے ہیں پاکستانیوں یہ بہت اچھا موقع ہے کیونکہ فلسطینیوں کے حق میں پاکستان میں یوم الاقدس کےجو احتجاج ہے اس کو پوری دنیا میں میڈیا کوریج کیا جاتا ہے تو اپ سب اپنے طور پہ اس احتجاج میں جھنڈے اور عمران خان کی تصویر لے کر لازمی پہنچیں قیادت کا انتظار نہ کریں۔۔
@PTIofficial@PTIKarachi_@ImranRiazKhan@SHABAZGIL
#FreeImranKhan
#عمران_خان_کو_رہا_کرو
#خوف_کا_بت_ٹوٹ_گیا
ایچی سن کالج کے پرنسپل کے استعفیٰ کا معاملہ
پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے ملک کے صفِ اوّل کے تعلیمی ادارے کی تباہی کی کوششوں کی شدید مذمت
اداروں کی تباہی شریف خاندان کا پرانا وطیرہ اور روایت ہے،
اپنے ادوارِ اقتدار میں ان مجرموں نے پولیس، انتظامیہ اور عدلیہ سمیت پوری ریاستی مشینری کو کرپٹ اور تباہ و برباد کیا،
پنجاب میں اقتدار پر قابض وزیراعلیٰ کی اپنی ذاتی زندگی میرٹ چوری، جھوٹ، کرپشن، بلیک میلنگ اور مینڈیٹ چوری سے عبارت ہے،
ایچی سن کالج کے پرنسپل کا استعفیٰ جاتی امراء کے مجرموں کی پوری سیاست، ترجیحات اور اندازِحکمرانی کا خلاصہ ہے،
والدین اور شہری تعلیم اور تعلیمی اداروں کی تباہی پر سراپا احتجاج ہیں،
اس معاملے کی مکمل اور جامع تحقیقات کی جائیں اور احد چیمہ، گورنر پنجاب اور وزیراعلیٰ مریم نواز سے بھرپور جواب طلبی کی جائے- ترجمان تحریک انصاف
میرے بیٹے کو پانچ ماہ سے گرفتار کیا گیا میرا وہ ایک ہی بیٹا تھا جو گھر چلاتا تھا
ہائی کورٹ ہمارے کیس لگا دیں
ایک بزرگ شخص کی فریاد بے حس قاضی تک پہنچا دیں
پی ٹی آئی کے خلاف جھوٹی پریس کانفرنس کرتے ہوئے عطا تارڑ اتنے جذباتی ہوتے ہیں کہ منہ سے تھوک گر رہا ہوتا ہے ،
لیکن کچے کے ڈاکوؤں پر زبان سے چوں بھی نہیں نکل رہی،
ایک تو یہ سب وزیر بزدل ہیں ،دوسرا بے گناہ معصوموں کے قاتلوں کی گرفتاری ان کی ترجیح نہیں ہے ۔