@Shazzyy1447 سب مل کر عوام کو جگاو ایک قیمتی لیڈر ناحق قید کاٹ رہا۔کیا عوام کسی پارٹی کے لیڈروں کے مرہون منٹ ہیں یا محتاج ہیں کہ وہ کہیں گے تو ہی باہر نکلیں گے۔عوام ہی ڈرپوک ہے
@Shazzyy1447 پارٹی نکلے یا فیملی ہر صورت عوام ساتھ ہونی چاہئے۔ عوام سوئی ہوئی ہے عوام اپنی موج میں لگی ہے ہم لڑ رہے
ہر منگل کو اڈیالہ کے باہر بیٹھ کر سٹریٹ موومنٹ سے خان کب باہر آئے گا
بریکنگ نیوز 🚨
پی ٹی آئی آفیشل نے قاسم کے اقوامِ متحدہ میں خطاب کی ویڈیو اردو سب ٹائٹلز کے ساتھ جاری کر دی۔
اسکو پھیلائیں 🛑 کیوںکہ DG اس بیان کو توڑ مڑوڑ کر پھیلا رہا ہے
وکھی #بسنت
25 سال کے بعد یہ ہندوؤں کا تہوار دوبارا منایا جا رہا ہے ۔۔ لیکن آخری بار پتنگ اُڑانے والے سب سے کم عمر بچے جو اُس وقت بارہ تیرہ برس کے تھے آج تقریباً 40 کے ہو چکے ہیں ۔۔ یعنی جو پتنگیں آسمان پر نظر آ رہی ہوں گی اُن کو پکی عمر کے افراد اور بابے اُڑا رہے ہوں گے ۔۔
یہ ایک شاندار تصویر پے۔
زمانہ طالب علمی سے اپنے سیاسی کیریئر کا آغاز کرنیوالے ایک نوجوان کی بطور وزیراعلی وزیر اعظم سے ملاقات۔
سہیل آفریدی کا لباس ، اس کی باڈی لینگویج اور اعتماد۔ سب کچھ ہی نیکسٹ لیول ہے۔
یہیں سے آپ اندازہ لگائیں کہ طلبہ یونینز سے مسئلہ کیوں ہے ؟ اس کی ایک مثال یہ تصویر ہے۔
اگر طلبہ یونینز بحال ہونگی تو ایک سیاسی ورکر وزیراعلی اور شاید وزیراعظم کے عہدے تک پہنچ جائے گا،اس کی سیاسی تربیت اور شعور روایتی سیاست دانوں سے مختلف ہوگا ، فیصلہ سازی میں بھی بہترین ہوگا۔