@AsifKareemTweet بات تو سہی کی آپ نے لگتا ہے یہ بلوچستان کا ہی ہمارا کوئی بھائی ہے جو غربت کی لکیر سے نیچے زندگی گزارنے پر مجبور ہے۔ اللّٰہ مشکلات آسان کریں۔
الیکشن کمیشن کو آگاہ کردیا کہ ہم تیار ہیں، ہم نے الیکشن کمیشن کو اپنی سفارشات دے دی ہیں،الیکشن کمیشن جو بھی تاریخ دےگا،ہم انتخابات کیلئے تیار ہیں،انتخابات کی تاریخ سے متعلق الیکشن کمیشن اعلان کرے گا،وزیراعلی پنجاب پرعزم ہے کہ یہ عوام کا حق ہے انکو ملنا چاہیے،وزیر بلدیات پنجاب ذیشان رفیق کی اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو
Supreme Court of Pakistan orders the transfer of the majority-vote mandate leader, Imran Khan to Shifa International Hospital.
A three-member bench headed by Justice Shahid Wahid issued the directive.
#افغانستان میں زلزلہ میں جاں بحق ہونے والے افراد کی تعزیت کے لئے وزیر اعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور @KPChiefMinister@AliAminKhanPTI نے پشاور میں افعان قونصلیٹ @Consulateafghan کا دورہ کیا۔ صوبائی حکومت کے ایک بیان کے مطابق افعان قونصل جنرل حافظ محب اللہ شاکر کی درخواست پر وزیر اعلی نے متاثرین کے لئے مزید ایک ہزار خیمے اور ادویات بھیجنے کی ہدایت جاری کردی۔ انہوں نے علاج معالجے کے لئے پشاور آنے والے زخمیوں کو ہر ممکن سہولیات فراہم کرنے کا بھی وعدہ کیا۔ #افعان قونصل جنرل کے ساتھ ملاقات میں وزیر اعلی نے کہا کہ صوبائی حکومت اور صوبے کے عوام افعان بہن بھائیوں کے دکھ درد میں برابر کے شریک ہیں، اور مشکل کی اس گھڑی میں ہم متاثرین اور افعان حکومت کے ساتھ کھڑے ہیں، صوبائی حکومت متاثرین کی ہر ممکن معاونت کرے گی۔ بیان کے مطابق متاثرین کے لیے بھر پور معاونت کرنے پر افعان قونصل جنرل کا صوبائی حکومت اور وزیر اعلی کا شکریہ ادا کیا۔ گنڈاپور نے زلزلے سے ہونے والی جانی و مالی نقصانات پر اظہار افسوس کرتے ہوئے زلزلے میں جاں بحق ہونے افعان شہریوں کی معفرت کے لئے دعا اور فاتحہ خوانی۔ وزیر اعلی نے مہمانوں کی کتاب میں تعزیتی کلمات درج کئے۔
Officials in #Khyber#Pakhtunkhwa say that 35 trucks loaded with relief supplies for the earthquake victims in #Afghanistan were handed over to the #Afghan authorities at the Torkham border. A statement of the KP govt @GovernmentKP said relief supplies have been sent to Afghanistan on the instructions of the Chief Minister of Khyber Pakhtunkhwa @KPChiefMinister #AfghanistanEarthquake #Kunar
اسلام آباد اور ٹیکسلا کے درمیان پہاڑوں کو کاٹ کاٹ کر انکا پتھر سیمنٹ فیکٹریوں کو بیچا جا رہا ہے اس پہاڑ خوری کا نتیجہ لینڈ سلائڈنگ اور سیلابی ریلوں کی صورت میں نکلتا ہے سیمنٹ فیکٹریوں کو پہاڑی پتھر کی فروخت پر پابندی لگا کر پہاڑوں کو بچایا جائے ورنہ تباہی ہم سب کا مقدر ہے
Weldone PAF. At the world-renowned Royal International Air Tattoo-2025, held in the UK, PAF achieved an extraordinary feat by securing two coveted trophies among the world’s leading air forces. PAF's JF-17 Thunder Block-III was awarded the “Spirit of the Meet” Trophy,
@ikhtiarwali آپ ایک منجھے ہوئے سیاستدان ہیں کوئی بھی خبر شیئر کرنے سے پہلے تصدیق کروا لیا کریں اپنی ٹیم سے۔ ایسا کوئی ہیلی کاپٹر ہمارے نوٹس میں نہیں آیا پانی آیا نقصانات ہوئے لیکن الحمد اللّٰہ سب خیر کی اللّٰہ نے ۔
@ikhtiarwali https://t.co/tJDY1N5Rrw
یہ میرے پیج کا لنک ہے اور میں چکوال شہر میں رہائش پذیر ہوں حالیہ بارشوں کی کی وجہ سے ہونے والی تمام کوریج اس پیج پر موجود ہے ۔ ہمارے چکوال شہر میں کوئی ہیلی کاپٹر نہیں آیا اور نا ہی ڈی کمشنر کے سوشل میڈیا پر ایسی کوئی خبر ہے۔ شاید یہ جہلم کی فوٹیج ہے
چکوال میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 350 سے زائد ملی میٹر بارش ریکارڈ کی جا چکی ہے اور اب بھی موسلا دھار بارش جاری ہے ⛈️⛈️⛈️
Weather Updates PK 2.0 - Jawad Memon / #pakistandoppler
لو وہ بھی کہہ رہے ہیں، آج اسرائیل شور مچا رہا ہے کہ ایران نے تل ابیب کے ایک ہاسپٹل پر حملہ کر کے جنگ کے اصولوں کی خلاف ورزی کی آپ ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کی مئی 2025 میں جاری ہونے والی رپورٹ پڑھ لیں جس کے مطابق اسرائیل نے صرف پچھلے دو سال میں غزہ کے مختلف ہاسپیٹلز پر 697 حملے کئے
The Pakistan Telecommunication Authority (PTA) proudly announces a historic milestone crossing 200 million telecom subscribers nationwide. With 150 million broadband and over 2 million Fiber To The Home (FTTH) subscribers. This achievement reflects Pakistan’s accelerated digital growth and PTAs commitment to inclusive connectivity.
PTA and CMO’s (Jazz, Telenor, Ufone, Zong and SCO), as a celebration to this landmark achievement, are offering free 2GB Data + 200 On-Net Minutes (Valid for 24 Hours) on 20th June, 2025 to all mobile users. Subscribers can avail this offer by dialing short code *2200# (All Mobile Operators).
#PTA200Million #DigitalPakistan #PakistanConnected #TelecomMilestone #FreeDataOffer #PTA4U #DigitalInclusion #WomenInTech #SmartphoneForAll #InternetForStudents #BroadbandPakistan #FutureIsDigital #ConnectivityForAll #PakDigitalRevolution #EmpoweringPakistan #HECWiFi #TelecomGrowth #DigitalEmpowerment #SmartPakistan #PTACelebrates #OnNetBonus #PakistanTelecom #GirlsInICT #DataForAll #DigitalAccess #4GForEveryone