وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے محفوظ پنجاب وژن کی جانب اہم پیش رفت۔
21 اکتوبر 2026 کو پنجاب کے 43 سیف سٹی شہروں کی پبلک سیفٹی رپورٹ جاری، 25 شہروں میں ایمرجنسی 15 کی تینوں کیٹیگریز میں زیرو کالز جبکہ 40 شہروں میں کم از کم ایک جرائم کی کیٹیگری میں زیرو کالز ریکارڈ۔
@iqrarulhassan بجائے اس کے کہ اج مہنگائی کہاں سے کہاں پہنچ گئی ہے اس پر بات کریں پٹرول اور ڈیزل کی کیا قیمت ہو گئی ہے باقی چیزیں کہاں سے کہاں پہنچ گئی ہیں
اقرار الحسین صرف عمران خان کے پیچھے پڑا ہوا ہے
@iqrarulhassan یہ کیسا نظام ہے
الیکشن ہوتے ہیں شام کو دیکھتے ہیں کہ کوئی اور شخص جیت رہا ہوتا ہے
جب صبح اٹھ کر دیکھتے ہیں تو کوئی دوسرا شخص جیت چکا ہوتا ہے
اگر ایسا ہی رہا تو اگلے الیکشن میں کوئی ووٹ ڈالنے نہیں جائے گا
یہی تو مسئلہ ہے کہ اگر پارٹی میں الیکشن کے ذریعے ان لیڈروں سے زیادہ قابل انسان آگے آ گیا یا عام ورکر کو پارٹی میں فیصلہ سازی کا اختیار مل گیا تو ان کی بادشاہت کا کیا بنے گا؟
دل تھام کر دیکھئے گا۔۔۔ ویڈیو دیکھئے اور فیصلہ کیجئے کہ عوام آخر کہاں جائیں؟ تفصیلی پروگرام، آج شام سات بج کر تین منٹ پہ، اے آر وائی نیوز پر
#ARYNews#SareAam