بیروزگار افراد کو صرف امداد نہیں، باعزت روزگار چاہیے
میری رائے میں حکومت کو بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام ختم کرکے اس کی جگہ ہر ضلع میں جدید صنعتی اور ہنرمندی کے مراکز قائم کرنے چاہییں، جہاں بے روزگار مائیں، بہنیں دیگر مستحق افراد محفوظ ماحول میں کام کرکے باعزت روزگار حاصل کر سکیں۔
اسلام سربلند ہے اور سر بلند رہے گا ۔
کسی نے کہا آپ ایران کا ساتھ دے رہے ہو وہ تو شیعہ ہے ۔
میں بولا تم نیتن یاہو کا ساتھ دے دو وہ سنی ہے ۔
میں تو ایران کے ساتھ کھڑا ہوں
انشا الللہ اسلام کا پرچم بلند رہے گا