مشتاق کو پانچ لاکھ روپے کی ضرورت تھی۔ وہ بینک گیا اور کہا کہ دس ماہ میں رقم واپس کر دوں گا۔بینک نے کہا: سو بسم اللہ! پانچ لاکھ مل جائیں گے۔ ہر ماہ پچاس ہزار اصل رقم واپس کرنی ہوگی، ساتھ ہی KIBOR کے حساب سے ہمارا منافع بھی دینا ہوگا۔یعنی قسط میں اصل رقم بھی اور منافع بھی شامل 1/5

Last part
میں نے داڑھی پر ہاتھ پھیرا، آنکھیں بند کیں، آہستہ سے استغفار پڑھا اور فرمایا:
“بینک سے جو لو گے وہ سُود ہے، جو میں لے رہا ہوں وہ کرایہ ہے!” 😂
سوچنے کی بات: صرف نام بدلنے سے کیا حقیقت بدل جاتی ہے؟
کیونکہ ڈبہ میری ملکیت ہے-مشتاق نے پوچھا: “ڈبے کا کرایہ کتنا ہوگا؟ میں مسکرایا اور کہا: ڈبے کا کرایہKIBOR سے طے ہوگا۔ تم جو ماہانہ قسط دو گے، اس کے دو حصے ہوں گے: اصل رقم اور ڈبے کا کرایہ! مشتاق میری بات کاٹ کر بولا:“یار انصاری بھائی! اگر یہی کرنا ہے تو میں بینک سے نہ لے لوں؟”5/5
ہو گا -مشتاق میرے پاس آیا۔ میں نماز پڑھ کر فارغ ہوا تھا۔ اس کی پریشانی سنی، ہمدردی کی اور کہا: بھائی! پریشانی اپنی جگہ، لیکن یہ تو سود ہے۔ بینک اسے منافع کہے، فائدہ کہے یا فیس، رہے گا تو سود ہی۔ نام میں کیا رکھا ہے، اصل حقیقت تو وہی رہتی ہے۔”
مشتاق تپ گیا اور بولا:
“اگر مسئلہ 2/5
نہیں کر سکتے تو مجھے حرام حلال نہ سکھاؤ!
اب میں ٹھہرا انصاری… اور انصاری، ڈیڑھ ہوشیاری! 😂
میں نے کہا: “ادھر بیٹھو، دو زانو ہو کر۔ میں تمہارا مسئلہ حل کرتا ہوں۔”
میں نے دراز سے پانچ لاکھ روپے نکالے۔ مشتاق کی خوشی دیدنی تھی۔ اسے لگا کہ اب مجھ سے قرض لے کر سود سے بچ جائے گا۔3/5
🏮OSCAR WINNING ACTING BY QAIS AHMAD 🤣
- Only 10 minutes were left for the draw and afganistan batsman started acting 🤯
Litton das and every bangladesh player were laughing 😂
Sir please 🙏 ap bhi babar & Rizwan ki tarah Pakistan team ko maaf kr den aur jaan chor den…2017 wali innings galay parh gai ha jis pe ap no ball pe bach gae thy..
Shoaib Akhtar's Fiery Demand to PCB.
"For Shadab Khan, you ended careers of Usama Mir and Usman Qadir, you play Abrar Ahmed in and out, and now you will destroy Sufiyan Muqeem , because as long as Sufiyan is there, Shadab has no place.
In 9 years, Shadab has never won a big match for Pakistan single-handedly. Why waste youngsters for him?
In our time, even I, Younis Khan and Yousuf were dropped for poor form. Who is running Pakistan cricket now?
And for Saim Ayub, you are wasting talents like Abdul Samad and Arafat Minhas. PCB must sack Mike Hesson immediately , he is destroying our best talent for his favourites."
Sir please 🙏 ap bhi babar & Rizwan ki tarah Pakistan team ko maaf kr den aur jaan chor den…2017 wali innings galay parh gai ha jis pe ap no ball pe bach gae thy..
pcb moved on from rizwan, babar, shaheen, haris and so many others but somehow shadab remains untouchable after years of mediocrity. how the fck does he keep getting away with this? who is backing this guy?