تمہاری فتح..!!
نرگسیت زدہ سے شور و غل میں جیتنے میں نہیں
بلکہ
دانائی سے پیچھے ہٹ جانے میں ہے.
انکے جھوٹوں کی بجاۓ
ذہنی سکون کو ترجیع دینے میں ہے.
کھوکھلے دعووں پر اپنی سچائی چننے میں ہے
کیونکہ
جب تم نرگسیتی صحبت چھوڑتے ہو
تو
تم کسی کو کھوتے نہیں
بلکہ
خود کو دوبارہ پا لیتے ہو.
یہ ہوتا ہے کہ تمہیں یاد آتی ہے..!!
مگر
تمہیں انکی یاد نہیں
بلکہ
دراصل پرانے والے اپنے آپکی یاد آ رہی ہوتی ہے
جو تم تب تھے
جب وہ تمہاری زندگی میں آۓ
اور
تم ایسے انسان میں بدل گئے جو آج ہو.
تو
تم اپنے پرانے روپ کو یاد کرتے ہو
کیونکہ
تم جانتے ہو تم دوبارہ کبھی ویسے نہیں ہو پاؤ گے.