یالہ جیل سے عمران خان کی بہنوں کو مبینہ طور پر نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے۔
اس وقت علامہ راجہ ناصر عباس جعفری، ایم پی اے اسد عباس اور سمعابیہ طاہر خود پریزن وین کی تلاش میں
پولیس نورین نیازی کو سڑک پر گھسیٹے ہوئے لے گئی ۔۔ نورین خان کئ آنکھوں میں آنسو۔۔ پی ٹی آئی کارکنان نے مزاحمت کر کے نورین کو چھڑایا۔۔علیمہ خان کا ضبط جواب دے گیا۔۔ بہت ہو گئی شرافت ۔۔ اب اور نہیں ۔۔ علیمہ خان