جو دوست ہماری ٹرینڈنگ ٹیم کا حصہ بن کر پاکستان اور حکومت کے دفاع کے لئے کوشش کرنا چاہتے ہیں ان سے گزارش ہے کہ اس ٹویٹ کا ریپلائی کریں.
ہم صرف تحریک انصاف کے لئے نہیں پاکستان کے لئے بھی کام کرتے ہیں لیکن ریپلائی صرف وہ لوگ کریں جو ٹرینڈ کرنا چاہتے ہیں.
یہ ریٹویٹ گروپ نہیں ہے.
میری چرسن میمونہ مشتاق مبارک ہو, خواجہ سعد رفیق ولد لوہے کا چنا,یعنی آپ کا تایا ابو پکڑا گیا ہے آج دیکھو کہاں کہاں سے مبارک بعد آ رہی ہیں..
میں سعد رفیق کو چیئر مین نیب بننے پر مبارک باد پیش کرتا ہوں...
سایئں قائم علی شاہ 😃😃
#chursi
السلام علیکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
”جب اللہ تعالیٰ نے مخلوق کو پیدا کیا تو اپنی کتاب میں اسے لکھا، اس نے اپنی ذات کے متعلق بھی لکھا اور یہ اب بھی عرش پر لکھا ہوا موجود ہے «إن رحمتي تغلب غضبي» کہ ”میری رحمت میرے غضب پر غالب ہے۔“
(صحیح بخاری حدیث نمبر ٧٤٠٤)
یہودی کہتےہیں
جس دن فجر کی نماز میں مسلمانوں کی تعداد جمعہ کی نمازکےبرابر ہوگئ
اس دن ہم ختم ہو جائیںگےاور دنیاپر مسلمانوںکاراج ہو گا پلیزیہ میسج سب کو بھیجو
نماز نیند سےبہتر ہے
ایک نیک بات کو پھیلانا بھی صدقہ هے اور صدقہ دینے سےبہت دکھ ٹل جاتے ہیں
#Islamic