کوئی نبی نہیں ہے میرے حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کے بعد،
شیرِ خُدا نہیں ہے کوئی مرتضیٰ کے بعد
ایسی پڑھی نماز تو تیروں کی چھاؤں میں،
ایسی نہ ہوئی پھر نماز کربلا کے بعد🙏
جانم فدائے حیدری یا علی ع❤️
روضہ حضرت علی المرتضیٰ كَرَّمَاللهُ تَعَالىٰ وَجْهَهُ الْكَرِيْم
نجف عراق۔