پیپلز یوتھ آرگنائزیشن ڈسٹرکٹ سینٹرل کے صدر جواد الحسن کی جانب سے جشنِ آزادی پاکستان اور صدرِ پاکستان جناب آصف علی زرداری کی سالگرہ کی مناسبت سے منعقدہ کیک کٹنگ تقریب میں شرکت۔
اس موقع پر ڈسٹرکٹ سینٹرل کے صدر سردار خان، پیپلز یوتھ آرگنائزیشن کراچی ڈویژن کے صدر راشد خاصخیلی، جنرل سیکریٹری حیدر خان اور جیالوں کی بڑی تعداد موجود تھی۔
KMC organised Bohra Food Festival at the Empress Market in collaboration with friends from the Bohra Community. Mashallah the response was very good and dozens of families enjoyed delicious Bohra food & the beautiful ambience of recently restored Empress Market
On the 1st day of revival, more than 150 patients were attended to at the OPD of KMC’s Spencer Eye Hospital in Lyari. This was a commitment made by Chairman Bilawal in his PPP election manifesto 👏
Alhamdulillah, Eid is complete today. Truly honored to exchange Eid greetings with beloved Chairman PPP @BBhuttoZardari & Adi @FaryalTalpurPk at Naudero House, Larkana.
Deeply grateful to @JunaidSaleemJD Bhai for the kind and detailed introduction ❤️
#EidMubarak ❤️🧿
سیاسی تبصرہ | پیپلز پارٹی کی ممکنہ واپسی
آصف علی زرداری نے اُس وقت بھی استعفیٰ دینے کا آپشن مسترد کیا تھا جب وہ سیاسی طور پر تنہا تھے اور پیپلز پارٹی کے 90 فیصد لوگ اُن کے خلاف صف آرا تھے۔
آج وہ نہ صرف مکمل صحت مند ہیں بلکہ ان کے ساتھ تین نوجوان، فعال اور سیاسی طور پر متحرک بچے بھی موجود ہیں۔ انہوں نے پیپلز پارٹی کو ایک بار پھر متحد کیا، اسے نئی زندگی دی، اور سیاسی منظرنامے پر دوبارہ مؤثر قوت بنا دیا۔
آج کوئی بھی آصف علی زرداری سے استعفیٰ کا مطالبہ کرنے کی پوزیشن میں نہیں۔
امپیچمنٹ کی بات کرنے والوں کو معلوم ہونا چاہیے کہ اگر مسلم لیگ (ن)، تحریک انصاف اور تمام اپوزیشن جماعتیں بھی یکجا ہو جائیں، تب بھی وہ صدرِ پاکستان کے خلاف عدم اعتماد نہیں لا سکتیں۔
اب آنے والا وقت پاکستان پیپلز پارٹی کی حکومت سازی کا وقت ہے — یہ اپوزیشن میں بیٹھنے کا وقت نہیں۔
ریاست اور عوام اس وقت عمران خان اور نواز لیگ کی مشترکہ معاشی پالیسیوں کی ناکامی کا بوجھ برداشت کر رہے ہیں۔
اب عوام کو ریلیف دینے کا وقت آ چکا ہے۔
تمام تجزیہ کار، میڈیا پرسنز اور جاتی عمرہ کے تنخواہ دار اس لیے شور مچا رہے ہیں کہ انہیں "اشارے" ملنے لگے ہیں — اور وہ اشارے یہی بتا رہے ہیں کہ اگلی حکومت پیپلز پارٹی کی ہو سکتی ہے۔
#PPP #AsifZardari
@BBhuttoZardari@AseefaBZ
مئیر کراچی بیریسٹر مرتضیٰ وہاب صاحب کی ہدایت ہر نارتھ ناظم آباد کے ڈی اے فلائی اوور کے پاس رات کے اس وقت بھی مشینری اور کے ایم سی کے اہلکار اپنے فرائض انجام دینے میں مصروف ہیں۔
Eid 4th Day final updates.
Gulberg Town 3 main offals collection point completely closed with lime powder.
1. 2D ground.
2. Sangam ground
3. In front of Arshi Mall ayesha Manzil
مئیر کراچی مرتضی وہاب صاحب کے حکم پر نارتھ ناظم آباد سخی حسن کنڈی کو عارضی طور پر ڈھک دیا ہے ، جی ٹی ایس کے انتظام کے لئے کام جاری ہے انشاءالّلہ جلد یہ کچرا کنڈی ختم کردی جائے گی۔
@murtazawahab1@ChacharFayaz
Today visited multiple roads in the Liaquatabad and Nazimabad zones with Mr. Akash (AD, Sindh Solid Waste Management Board, LQT/NZM Zone) to monitor daily scheduled activities.
#DistrictCentralWorks
میئر کراچی بیریسٹر مرتضیٰ وہاب کی ہدایت پر عیدالفطر کے موقع پر خصوصی صفائی آپریشن جاری! 🚮✨
ڈسٹرکٹ سینٹرل کے مختلف علاقوں اور مارکیٹوں میں صفائی کے اقدامات کیے جا رہے ہیں تاکہ شہریوں کو صاف ستھرا ماحول فراہم کیا جا سکے۔
#Karachi#EidUlFitr#CleanKarachi@murtazawahab1