رَبِِّ اِنِّى مَغْلُوْبٌ فَاَنْتَصِرْ
میرے رب بے شک میں مغلوب ہوں، تو میری مدد فرما
Rabbi inni maghlubun
fan-tass-ssir
O Allah! I am overpowered, so help me".
Surah Al Qamar [54:10]
کارما حقیقت ہے، کل یہی ن لیگی لوگ عمران خان کے دور میں کرونا میں پٹرول کی قیمت میں چند روپے اضافے پر سیاسی بیانیے بناتے تھے اور عوام کو یہ باور کراتے تھے کہ ساری ذمہ داری حکومت پر عائد ہوتی ہے۔ مگر آج خود انہی کے دور میں پٹرول کی قیمتوں میں سینکڑوں روپے اضافہ ہو چکا ہے۔
اب روزانہ ٹی وی اسکرینوں پر آ کر مختلف وضاحتیں دی جاتی ہیں کہ حالاتِ حاضرہ، عالمی منڈی، علاقائی کشیدگی اور معاشی دباؤ اس اضافے کی وجوہات ہیں، سوال یہ ہے کہ کیا کورونا صرف اچھرہ بازار میں آیاتھا؟ وہ بھی تو پوری دُنیا میں آیا تھا
ہور چوپو اب۔۔