🌐 Your source for Global Politics, Geopolitics & Strategic Affairs. Bringing you breaking news and in-depth analysis from Islamabad and around the world. 🇵🇰🌍📬
TikTok has been showing Mamdani fixing and cleaning New York streets after people tag him. Karachi has lots of streets that need his attention too. Let’s see if the magic works here. 😂
@NYCMayor@ZohranKMamdani
🚨 بریکنگ نیوز
میجر جنرل فیصل نصیر کو عاصم منیر کے حکم پر حراست میں لے لیا گیا ہے۔
ذرائع کے مطابق، فیصل نصیر نے NACTA کا عہدہ سنبھالنے سے انکار کیا، جس پر انہیں گرفتار کر لیا گیا۔
معاملہ سامنے آنے کے بعد دو صحافیوں اور کئی فوجی افسران کی گرفتاری کی بھی اطلاعات ہیں۔
بہاولنگر میں مسلم لیگ ن کے رہنما عدیل افضل نے اپنے خلاف شکایت درج کرانے والی خاتون کو تھانے کے اندر ایس ایچ او کے سامنے تشدد کا نشانہ بنایا اور اس کا ہاتھ توڑ دیا۔
یہ ہے ہماری ریاست اور قانون کی رٹ جو ان امیروں کے سامنے بے بس ہو چکی ہے!
بہاولنگر میں مسلم لیگ ن کے رہنما عدیل افضل نے اپنے خلاف شکایت درج کرانے والی خاتون کو تھانے کے اندر ایس ایچ او کے سامنے تشدد کا نشانہ بنایا اور اس کا ہاتھ توڑ دیا۔
یہ ہے ہماری ریاست اور قانون کی رٹ جو ان امیروں کے سامنے بے بس ہو چکی ہے!
Pakistani commandos are awaiting deployment to Saudi Arabia. One contingent has already reached Saudi Arabia, while this group is also waiting to depart. They will join Saudi elite forces in special operations against the Houthis.
جب جرنیلوں نے اپنے ہی یرغمال فوجیوں کو ماننے سے انکار کر دیا تو BLA نے ایک اور ویڈیو شئیر کی ہے جس میں پاکستانی فوجی اپنا ایڈیس اور فوجی کارڈز دکھا کر اپنی رہائی کے لیے اپنے ادارے سے اقدامات کی اپیل کر رہے ہیں
🚨Don't wait for a breaking news alert or a prison release headline to care. Amplifying detained #Baloch women right now is the only way to ensure they aren't reduced to statistics.
@AJEnglish@BBCWorld@amnestyusa