ـ ڈائیورشن پلان ـ
ترامڑی چوک، لہتراڑ روڈ، علی پور جانے والی ٹریفک فیض آباد راول ڈیم چوک پارک روڈ استعمال کریں۔
اسی طرح کھنہ پل سے ایکسپریس ہائی وے جانے والی ٹریفک غوری ٹاؤن، لنک روڈ استعمال کریں۔
شہری سفر کے لئے 20 سے 25 منٹ اضافی وقت کے ساتھ نکلیں۔
اسلام آباد ٹریفک پولیس/ڈائیورشن پلان
مورخہ 26 اکتوبر 2026 تا اگلے حکم تک کھنہ پل، لہتراڑ روڈ تعمیراتی کام کے سلسلہ میں ڈائیورشن لگائی گئی ہیں۔
عوام الناس سے گزارش ہے کہ کسی بھی دقت سے بچنے کے لیے متبادل راستے استعمال کریں۔
Traffic Alert 08-Oct-2026
All Pakistan Anjuman‑e‑Tajiran expected to hold a protest & shut down markets in Islamabad
Time: 3:00 PM – 5:00 PM
Location: Aabpara Chowk
Expect closures and delays in surrounding areas.
Traffic Alert 08-Oct-2026
UN Secretary‑General António Guterres & Bahrain’s Foreign Minister will depart today.
VIP Movement and closures expected on:
Red Zone
Expressway
Old Airport
TRAFFIC ADVISORY – ISLAMABAD
For: 6 October 2026
UN Secretary‑General likely to arrive in Islamabad (6 Oct)
▪️ Traffic disruptions expected in Islamabad, particularly in the Red Zone and surrounding areas
▪️ Temporary road closures and diversions likely during VVIP movements
وفاقی دارالحکومت میں تمام داخلی و خارجی راستوں سمیت اندرون شہر بھی تمام راستے کھلے ہیں، تمام شاہراہوں پر ٹریفک معمول کے مطابق رواں دواں جبکہ تجارتی سرگرمیاں بھی جاری ہیں
Motorway M2 closed, entry of large vehicles blocked from Pindi Bhattian Interchange, dozens of containers and loader vehicles stranded due to motorway closure
*🚨 اہم اطلاع - اٹک پُل مکمل بند*
اٹک کے مقام پر اٹک پل پر موٹروے اور جی ٹی روڈ دونوں ہر قسم کی ٹریفک کے لیے مکمل طور پر بند ہیں۔
پنجاب اور خیبر پختونخواہ کے درمیان سفر کرنے والے تمام مسافر فی الحال سفر سے گریز کریں۔
اہم ٹریفک ایڈوائزری
پشاور موٹروے (M-1) کل 23 ستمبر 2026 رات 11 بجے تاحکم ثانی ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند رہے گی۔
جڑواں شہروں اسلام آباد و راولپنڈی سمیت دیگر اضلاع سے پشاور موٹروے (M-1) پر سفر کرنے سے گریز کریں اور غیر ضروری سفر مؤخر کریں۔
اس کے برعکس ایم 2 ( لاہور/اسلام آباد)
موٹروے ہرقسم کی ٹریفک کے لئے کھلی رہے گی۔
مسافر حضرات ٹریفک ایڈوائزری کے مطابق اپنا سفر کریں اور ٹریفک پولیس کی ہدایات پر عملدرآمد یقینی بنائیں۔
#WeRIslamabadPolice #TrafficAdvisory