اسلام آباد کیپیٹل پولیس شہریوں کی سہولیا ت کیلئے بھر پور اقدامات اٹھارہی ہے۔
پولیس خدمت مراکز نے ماہ جنوری 2024 کے دوران 14 ہزار 665 شہریوں کو مختلف خدمات مہیا کیں۔
#Islamabad
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں چہار سو دھند کا راج۔
شہریوں سے گزارش ہے کہ دوران سفر احتیاط کا دامن ہاتھ سے مت چھوڑیں۔
فوگ لائٹس آن رکھیں۔
اگلی گاڑی سے مناسب فاصلہ رکھیں۔
جلد بازی کا مظاہرہ نہ کریں۔
ٹریفک قوانین کی پاسداری کریں۔
#IslamabadPolice#ITP#Islamabad#Fog
ون کی خلاف ورزی ایک انتہائی خطرناک اور جان لیوا عمل ہے سڑک پر اپنا اور دوسروں کا خیال کرتے ہوئے سڑک کی درست سمت کا استعمال کریں۔
اسلام آباد کیپیٹل پولیس ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر قانونی کارروائی عمل میں لا رہی ہے لہذا شہری ٹریفک قوانین کی پاسداری کو یقینی بنائیں۔
#Islamabad
ہم آپکو اور وفاقی دارالحکومت کو محفوظ بنانے کیلئے ہمہ وقت کوشاں ہیں۔
کسی بھی ایمرجنسی کی صورت میں پکار-15 پر اطلاع کریں پولیس آپکی مدد کو فوری پہنچے گی۔
#ICTP#Islamabad#Police
یکم محرم الحرام سے 02ربیع الاول تک کل181 جلوسوں اور 965 مجالس کے لئے 77 کیمرہ جات، ڈرونز اور سمارٹ کارز سے مختلف امام بارگاہوں اور جلوس کے راستوں کی نگرانی کی جائے گی،
2/2
#Islamabad#Police#SCI
اسلام آباد کیپیٹل پولیس کے محرم الحرام کے دوران سیف سٹی کمانڈ اینڈ کنٹرول سنٹر کے ذریعے وفاقی دارالحکومت میں فول پروف سکیورٹی یقینی بنانے کے لئے خصوصی اقدامات۔
1/2
اسلام آباد کیپیٹل پولیس کی انتہائی قابل، پیشہ ور اور ایماندار افسر مہتمم تھانہ ویمن تعینات۔ASI نازیہ خان کے بطور افسر مہتمم تھانہ ویمن نوٹیفکیشن جاری۔
آئی سی سی پی او ڈاکٹر اکبر ناصر خاں کی طرف سے ویمن پولیس میں جدت لانے کے لئے نئی افسر مہتمم تھانہ کو خصوصی ٹاسک سونپا گیا
سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں بچے پر تشدد کرنے والے قاری کو اسلام آباد کیپیٹل پولیس نے گرفتار کرلیا گیا۔
اسلام آباد پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے سیکٹر آئی ٹین مرکز سے ملحقہ مدرسے کے قاری کے خلاف ایف آئی آر درج کرکے گرفتار کر لیا۔
اسلام آباد کیپیٹل سٹی پولیس آفیسر ڈاکٹر اکبر ناصر خاں آج 11 جولائی بروز منگل دن 02:00 بجے سے 04:00 بجے تک لائیو کھلی کچہری کا انعقاد کریں گے۔ شہری ان نمبرز پر رابطہ کر کے کچہری میں شریک ہو سکیں گے۔
Call: 0519259387-88
#Islamabad#Police#ICTP