الحَمدُ ﷲ ڈپٹی کنوینئر و ٹویٹر ہیڈ ضلع راولپنڈی آئی کے اپڈیٹس سوشل میڈیا ٹیم منتخب کرنے پر عدنان مغل چیئرمین ٹیم آئی کے اپڈیٹس اور محمد حبیب کیانی پیٹرن ان چیف کا شکریہ ادا کرتا ہوں-
#ikUpdates#PTISMT
إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ Our senior party worker,Ejaz Satti Sb, ex-PTI candidate from Rawalpindi Cantt has passed away following police arrest earlier today. His body was found at DHQ Hospital, Rawalpindi. As per confirmed information, the body has not yet been handed over to the family. @PTIofficial
27 ستمبر کے ممکنہ احتجاج سے پہلے راولپنڈی بھر میں تحریکِ انصاف کے کارکنوں کے گھروں پر چھاپے اور گرفتاریاں قابلِ مذمت ہیں۔ میرے حلقے سمیت مختلف علاقوں سے عام، پُرامن اور قانون پسند شہریوں کی گرفتاریوں کی اطلاعات آ رہی ہیں۔
مریم نواز یاد رکھیں، پنجاب آپ کی ذاتی جاگیر نہیں اور پنجاب پولیس آپ کی ذاتی فورس نہیں۔ سیاسی اختلاف کوئی جرم نہیں۔
اگر ایک حکومت پُرامن سیاسی احتجاج کے خوف سے آدھی رات کو گھروں پر چھاپے مارنے اور لوگوں کو گرفتار کرنے پر مجبور ہو جائے، تو سوال یہ نہیں رہتا کہ حکومت کتنی طاقتور ہے، سوال یہ ہے کہ وہ عوام سے اتنی خوفزدہ کیوں ہے؟
نہ چھاپوں سے عوامی مینڈیٹ حاصل ہوتا ہے، نہ گرفتاریوں سے سیاسی آواز دبتی ہے۔
چھاپے بند کریں، گرفتار کارکنوں کو فوری رہا کریں۔
الحمدللہ!
سابق سینیٹر مشتاق احمد خان، صدر آئی ایس ایف شمالی پنجاب ملک نجم خان، سبین یونس سمیت ایف ٹین کشمیر یکجہتی پروگرام کیس میں گرفتار تمام افراد کی ضمانت منظور ہو گئی۔
حق اور انصاف کی آواز کو مقدمات اور گرفتاریوں سے دبایا نہیں جا سکتا۔ کشمیر سے یکجہتی جرم نہیں، ہمارا قومی اور اخلاقی فریضہ ہے۔
مریم نواز کا بیان محض ایک سیاسی غلطی نہیں، یہ اس خوف اور بوکھلاہٹ کی عکاسی ہے جو اب اس پورے نظام میں صاف نظر آ رہی ہے۔
خیبرپختونخوا اور بلوچستان، جن کے لوگوں نے دہشتگردی کے خلاف اپنے جوانوں، پولیس اہلکاروں اور شہریوں کا خون دیا، آج انہی صوبوں کو پنجاب کے لیے خطرہ بنا کر پیش کیا جا رہا ہے۔ یہ سیاست نہیں، پاکستان کی وفاقی یکجہتی کے ساتھ خطرناک کھیل ہے۔اقتدار کے نشے میں شاید یہ بھول گئے ہیں کہ ہر چیز مینیج نہیں ہوتی۔
ادارے مینیج ہو سکتے ہیں، بیانیے بنائے جا سکتے ہیں، آوازیں دبائی جا سکتی ہیں، سیاسی میدان کو وقتی طور پر ہموار کیا جا سکتا ہے مگر جب اللہ کا فیصلہ آ جائے تو کوئی طاقت راستہ نہیں روک سکتی۔
مریم نواز کوباہر جاتا دروازہ اب صاف دکھائی دے رہا ہے اور میرا سیاسی اندازہ ہے کہ انہیں وہ دروازہ دکھایا بھی جا رہا ہے۔
حکومتِ وقت جتنی تیزی سے اپنے پاؤں پر خود کلہاڑی مار رہی ہے، لگتا ہے اس کا سیاسی انجام بہت سے لوگوں کے اندازوں سے کہیں زیادہ قریب ہے۔
وقت بدلنے میں دیر نہیں لگتی۔
صحت کا معاملہ ہو تو ہر گزرتا دن اہم ہوتا ہے۔
عمران خان کی صحت سے متعلق درخواست کی سماعت 16 ستمبر تک مؤخر رکھنا کسی طور مناسب نہیں۔ جب معاملہ صحت اور زندگی کا ہو تو عدالت سے رجوع کرنے کا مقصد ہی فوری ریلیف ہوتا ہے، ایسا ریلیف جو وقت گزرنے کے بعد بے معنی نہ ہو جائے۔ سیاسی اختلاف اپنی جگہ، مگر صحت اور زندگی کے معاملات سیاست سے بالاتر ہونے چاہئیں۔ اس معاملے کو جلد از جلد سماعت کے لیے مقرر کیا جائے۔
12 ربیع الاول — جشنِ میلادِ مصطفیٰ ﷺ
عوامی MPA حلقہ PP-15 زیاد خلیق کیانی نے 12 ربیع الاول کے سلسلے میں اپنے حلقے کے مختلف مقامات کا دورہ کیا، محافلِ میلاد میں شرکت کی اور نعت خوانی کرنے والے خوش نصیبوں میں انعامات تقسیم کیے۔ 🌹
عشقِ رسول ﷺ، خدمتِ خلق اور عوام سے محبت کا یہ خوبصورت سفر جاری رہے۔ ❤️
12 Rabi-ul-Awwal reminds us that a strong society is built on compassion, justice, dignity and care for the most vulnerable.
As we celebrate the birth of the Holy Prophet ﷺ, may we reflect on his teachings and find the courage to live by them not only in our words and ceremonies, but also in the way we treat one another.
Eid Milad-un-Nabi ﷺ Mubarak to Pakistan and Muslims around the world.
اپوزیشن کا پارلیمان کے اندر متحد ہونا اور قانونی و آئینی راستہ اختیار کرنا ایک مثبت پیش رفت ہے۔
تحریک انصاف کی اصل طاقت عوام ہے، لیکن اس عوامی طاقت کو پارلیمان، عدالت اور آئینی جدوجہد کے ساتھ جوڑنا وقت کی ضرورت ہے۔
تحریک بھی، دلیل بھی، پارلیمان بھی اور عدالت بھی۔
پاکستان کو مزید تصادم نہیں، ایک مضبوط آئینی اور جمہوری راستہ چاہیے ۔ جہاں اختلاف ہو، مقابلہ ہو، مگر فیصلہ آئین اور عوام کی مرضی کے مطابق ہو۔
سپریم کورٹ نے عمران خان کے لیے فوری طبی علاج کا حکم دیا ہوا ہے ۔ اس فیصلے پر عمل کرنے کے بجائے حکومت نے اسے چیلنج کر دیا ہے۔
سوال یہ ہے کہ حکومت نے ایک شہری کو بنیادی طبی سہولت فراہم کرنا ایک سیاسی تنازع کیوں بنا دیا ہے ؟
یہ معاملہ سیاست کا نہیں بلکہ انسانی جان اور بنیادی حقوق کا ہے، اسے سیاسی اختلافات کی نذر نہیں ہونا چاہیے۔ کوئی شرم ہوتی ہے ۔۔۔۔
The Adiala Jail Superintendent’s report submitted to the Supreme Court confirms that Imran Khan is suffering from high blood pressure and itself recommends increased family visits to help manage his health condition.
PTI has consistently maintained that restrictions on his access to family and personal doctors are unjustified and must be immediately lifted.
In recent days, legitimate concerns about his health were dismissed and downplayed by certain quarters. The official jail report now clearly acknowledges a medical condition that requires attention.
This development has strengthened PTI’s demand that Imran Khan be granted full access to his family, his personal physicians, and that he be shifted to a hospital for proper medical evaluation and care if necessary.
The situation has once again highlighted serious concerns regarding his treatment, health management, and the conditions of his confinement.
There is a very simple way to end all the rumours and the growing anxiety around Imran Khan’s health.
Just let his family meet him. Let his own doctors examine him.
Why should that even be a debate?
When millions of Pakistanis are genuinely worried about the condition of their leader, keeping him out of sight and asking people to simply trust official statements only deepens doubt and fear.
At this point, it is no longer just a political issue. It is about basic humanity, about transparency, and about the right to know the truth.
Open the doors. Let his family see him. Let his doctors check on him. Let the country breathe a little easier with honesty.
کل یومِ عاشور پر اپنے حلقے کے مختلف علاقوں میں عزاداروں کے ساتھ وقت گزارنے کا موقع ملا۔ 22 نمبر کے مرکزی جلوس میں شرکت کی، دوستوں کے تعاون سے قائم سبیل پر مشروبات تقسیم کیے، کھانے کی تقسیم میں حصہ لیا اور حضرت امام حسینؑ اور شہدائے کربلا کے ایصالِ ثواب کے لیے دعا و ختم میں شریک ہوا۔
کربلا ہمیں یہ سبق دیتی ہے کہ حق، صبر، وفا اور قربانی کا راستہ کبھی آسان نہیں ہوتا، مگر یہی راستہ انسان کو سرخرو کرتا ہے۔
اللہ تعالیٰ حضرت امام حسینؑ اور شہدائے کربلا کے درجات بلند فرمائے، ہماری عبادات اور خدمت قبول فرمائے، اور پاکستان کو امن، اتحاد اور خوشحالی عطا فرمائے۔ آمین۔
#یوم_عاشور #محرم #یاحسین #کربلا
Another reported increase in petrol and diesel prices will place an even heavier burden on citizens already under severe economic strain. This has moved beyond politics and become a matter of basic survival for ordinary households. The government’s reckless negligence is deepening public frustration and risking serious unrest. Don’t blame us!
#petrol
The arrest of Aliya Hamza Malik raises serious concerns about political freedoms and due process. In any democracy, dissent must be engaged not suppressed. Transparency and rule of law are not optional, they are fundamental. @PTIofficial
Attended a wonderful iftar event organised on the instructions of Chief Organiser PTI Punjab Aliya Hamza Malik by PTI Punjab under the able leadership comprising of my dear friend MPA PP11 Ch Nazir, Spokesperson PTI Punjab Adv Ali Imran, SVP PTI Punjab Maj Zafar Gondal and my elder brother Advisor to Khan Sb Amjad Khan Niazi. The event was actually a tribute to all the party workers who have given countless sacrifices and continue to work tirelessly for Imran Khan’s cause that is a prosperous Pakistan for future generations to come. @ChNazirPP11@malikimran_tv@majzafargondal@aliya_hamza