میں اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق صاحب کی الزامات کی شدید الفاظ میں تردید کرتا ہوں۔ آج قومی اسمبلی اجلاس کے بعد سپیکر صاحب نے کہا کہ شاہد خٹک بھی مجھے گالیاں دیتا ہے، ایاز صادق صاحب اسمبلی کا ریکارڈ اپ کے پاس ریکارڈ موجود ہے اگر تو میں نے کوئی غیر پارلیمانی الفاظ استعمال کی ہو تو بے شک آپ اسمبلی میں میرا داخلہ بند کردے، موصوف نے جواب میں بتایا کہ میں سپیکر چور کے نعرے لگاتا ہوں، اگر تو ان لوگوں نے عوام کے مینڈیٹ پر ڈاکہ نہیں ڈالا ہو تو فیصلے کا اختیار قوم کو دیتا ہوں۔
ایاز صادق صاحب آپ کی اصلاح کا شکریہ، آج کے بعد چور نہیں بلکے آپ کو ڈاکو سپیکر کہونگا، کیوں کے چوری کا لفظ آپ سب کے لیے چھوٹا ہے، آپ لوگوں نے قوم کے مینڈیٹ پر بہت بڑا ڈاکہ ڈالا ہے اور قوم کے ساتھ خیانت کی ہے
پشاور : ایم این اے شاہد خٹک کی قیادت میں یونیورسٹی کیمپس سے عمران خان بشری بی بی اور دیگر قائدین کی رہائ اور مراد سعید کو تحفظ فراہم کرنے کے لیے احتجاجی ریلی
@ShahidkhattakSk#KPKUpdates
@ShahidkhattakSk صدر صاحب ایک ریکویسٹ ہے قسم سے اسی طرح ہر اجلاس میں ہونا چاہئے کیونکہ یہ چور اعظم بیان نہ کرسکے اور نہ ایوان کو چلا سکے پلیز لازمی ہے فرض ھے @ShahidkhattakSk