میرا یہ ایمان ہے، کہ اللہ نے میری ٹریننگ ہی کروائی ہے مقابلے کے لیے
ان چوروں کو ہرانے کے لیے
عمران خان کا گلگت بلتستان میں خطاب
#جی_بی_کا_کپتان_عمران_خان
ملک و قوم کے بہترین مفاد کے لیے ذاتی مشکلات اور قربانیاں برداشت کرنے کا کپتان کا حوصلہ آج پاکستان کے کروڑوں نوجوانوں کے لیے امید، ہمت اور جدوجہد کا استعارہ بن چکا ہے۔
تڑپ پھر اے دل ناداں کہ غیر کہتے ہیں
اخیر کچھ نہ بنی صبر اختیار کیا
@TeamiPians#جی_بی_کا_کپتان_عمران_خان