بلوچستان میں سکیورٹی کنٹرول کا اندازہ لگائیں!!
سامنے FC فورسز کا پورا ایک قعلہ بنا ہؤا ہے, اسی چیک پوسٹ کے سامنے دہشتگردوں نے ٹرکوں کو جلایا, ٹرک ڈرائیور کی گفتگو سنیں 💔💔
کہاں ہے محسن نقوی دلا کہاں ہے ذہنی مریض؟؟
ہائے غریب پاکستانیوں کا پیسہ کہاں اڑایا جارہا ہے!!
جس ملک میں, 11 کروڑ لوگو کو دو وقت کا کھانا میسر نہیں اس ملک کے آفیسرز عوام کا پیسہ کس طرح اپنے ٹک ٹاک اور عیاشیوں میں اڑا رہے ہیں!!
اس بندے کو ائیڈنٹیفائی کے کھڑی سزا دینی چاہیے
"آج کا دور جنرل مشرف دور سے کہیں زیادہ برا ہے۔
جنرل مشرف دور میں ایسی لاقانونیت کبھی نہیں تھی جیسی آج ہے۔
میں سوچ بھی نہیں سکتا تھا کہ نواز شریف اتنا کرپٹ آدمی نکلے گا" -
سابق ن لیگی سینیٹر ظفر علی شاہ
مریم نواز عاصم منیر کے جج کے ساتھ بیٹھنا کیا کمپرومایز نہیں ؟؟؟ اور کس کا نام کمروپائز ہوتا ؟؟ اسے ہی تو کمپروپائز کہتے ہیں کہ سسٹم چلنے دو ہمارے ساتھ بیٹھو یہی ڈیمانڈ تو عمران خان سے کی جاتی رہی کہ سسٹم چلنے دو ۔۔۔ کوئ پرلے درجے کا منافق ہے یہ بندہ 👏👏
یہ ہے پاکستان سے آئ نفری جو حالات کنٹرول کر رہی ہے
غور سے دیکھنا لوگوں گھر کی چار دیواری کو پامال کیا کر رہا ہے
نا ماں بہنوں کی تمیز نا کسی کے گھر جانے کا ادب الٹا گھروں میں گھس کر جو ملا مال غنیمت سمجھ کر چھپا لیا
🚨🚨
بنا ہے شاہ کا مصائب پھرے ہے اتراتا۔۔ جب اسٹیبلشمنٹ سرپرست ہو تو پھر ایسے ہی رعونت ہوتی ہے۔۔ موصوف وفاقی وزیر کے سامنے وزیرِاعظم شہباز شریف کی بھی “چوں” نہیں نکلتی!
بلوچستان آپریشن کے دوران,
ہیلی کاپٹرز گھوم رہے ہیں!!
لیکن یہ helicopters اس رات ریسکیو کرنے کیوں نہیں پہنچے جب بلوچستان اور پختونخوا پولیس ریسکیو کے لیے بار بار درخواست کررہے تھے؟؟؟