Siraj Sanjar (17) becomes a fresh victim of illegal arrest without disclosing his whereabouts. He was abducted this evening, Sep 26, at around 7PM, near Star Plus market in Turbat. He is an intermediate student and belongs to the Hangool area of Balgatar.
#ReleaseSirajSanjar
سِفارشی کَلچر نے نظام کا بیڑہ غرق کردیا ہے نیچے زیر نظر ملازمیں کئی سالوں سے سرکاری خزانے سے تنخواہ وصول کررہے ہیں لیکں اِن کو خود پتہ نہیں ان کے ڈیوٹی کہاں ہیں؟
خدارا ایسے پوسٹوں پر علاقے کے رہائشیوں کو ترجیح دی جائے۔
@ZahoorBuledi@BohairS @Chairman_BSF @DrMalikBalochNP @
سلام دوستو!
میں ولید بلوچ ایم فل کا سٹوڈنٹ اور جبری گمشدکی کا شکار ظہیر اور پیر جان بلوچ کا بھائی، اپنی ایم فل کی ڈگری چھوڑنے پر مجبور ہوں، میرے دو بھائی لاپتہ ہیں اور گھر میں کوئی نہیں ہے، مجھے مجبورا اپنی ڈگری چھوڑنی پڑی گی۔
آپ تمام دوست میری آواز بنیں میرے بھائیوں کے بازیبائی
ضلع کیچ بالگتر ایک ہفتے دوخودکشی کے واقعات تشویش ناک خبر ہے۔
بالگتر لوپ میں 17 سالہ بیزن ولد علی بخش سولی میں چھڑ کر خودکشی کی اطلاعات ہیں
گزشتہ برس ضلع کیچ میں کم از کم 30 خودکشی کے کیس ہوئے تھے ۔
@BBCWorld@WHO@DrTaJ
@DrQuresh
گلے شکوے کریں گے ظلم کے اب اس ستم گر سے
کہو پھر کیا کرے کوئی جو اونچی ہو گئی سر سے
ہمیں درد و الم کم ہی ملے ہوں گے مقدر سے
مگر پھر بھی بہت روئے بہت تڑپے بہت ترسے
One of the members of token hunger strike become unconscious due to high heat,
The administration should resort the burning issues an urgent base.
#NoFeesOnReserveSeatsInIUB#TokenHungerStrikeIUB
قدرتی آفات بلوچستان جیسے پسماندہ خطے میں شدید جانی و مالی نقصان کا باعث بنتے ہے ۔ بلوچ اپنے مدد آپ کے تحت اپنے لوگوں کی زندگیاں بچا رہے ہے، ان حالت میں ایمرجنسی نافذ کر کے متاثرہ افراد کی فوری امداد کی جائے ۔
Baloch students were hardly beaten by @ICT_Police such inhumane brutalities are comdemnable we demand the culprits must be brought to justice.
#IsbPoliceAttackedBalochStudents
Tonight, I have only one thing to say, from the bottom of my heart:
President Putin, stop your troops from attacking Ukraine.
Give peace a chance.
Too many people have already died.