جگر دریدہ ہوں چاکِ جگر کی بات سنو
الم رسیدہ ہوں دامانِ تر کی بات سنو
زباں بریدہ ہوں زخمِ گلو سے حرف کرو
شکستہ پا ہوں ملالِ سفر کی بات سنو
مسافرِ رہِ صحرائے ظلمتِ شب سے
اب التفاتِ نگارِ سحر کی بات سنو
سحر کی بات، امیدِ سحر کی بات سنو
Pathetic state of affairs…Senators being arrested for making statements, while money launderers getting off the hook and sitting in positions of power in the PM house.
Strongly condemn the arrest of @AzamKhanSwatiPk
It’s becoming a banana republic!
اگر کسی کا احتساب نہیں ہونا اور سب نے 'باعزت' بری ہونا ہے تو احتساب کے ادارے ختم کر دیں تاکہ ان پر قوم کا پیسہ خرچ نہ ہو۔ ایک طرف قوم کا پیسہ لوٹا جاتا ہے، دوسری طرف اس کی واپسی کے نام پیسہ پانی کی طرح بہتا ہے اور ہاتھ کچھ نہیں آتا، ہر دو طرح سے قوم خسارے میں رہتی ہے
۔1980 کے عشرے سے مسلسل طے ہو رہا ہے کہ کوئی پاکستان کو میلی آنکھ سے نہیں دیکھ سکتا، سوائے شریف خاندان کے۔ عمران خان سچ کہہ رہا تھا، یہ این آر او 2 کے ذریعے کیس معاف کرانے آئے ہیں۔
سوات میں ہونے والی مراد سعید کی پریس کانفرنس کو مین اسٹریم میڈیا اور ڈیجیٹل میڈیا پر کتنی کوریج ملی؟ #Swat میں خفیہ طاقتیں ایک خوفناک اور خونی کھیل رچانے کی تیاری کئے بیٹھی ہیں۔ اگر پاکستان کے عوام نے @MuradSaeedPTI کی آواز کے ساتھ آواز نہ ملائی تو نتائج پورا پاکستان بھگتے گا۔
بریکنگ نیوز : اِنہوں نے کیا نہیں کیا؟ میرے گھر کی خواتین تک کو نہیں چھوڑا لیکن میں نے سُنت نبوی صلی اللہ علیہ والہ وسلم پرعمل کرتے ہوئے اِنہیں پَلٹ کر جواب تک نہیں دیا - عمران خان
@CMShehbaz جب عدم اعتماد کا ووٹ آیا تو ڈالر 178 تک تھا
اور امپورٹڈ پلس نکمی نا اہل امریکی حکومت کے دور میں ڈالر 240 تک پہچا ۔
اب اگر سٹہ کھیل کر 220 پر لایا گیا ہے تو اس میں کونسا کمال ہے۔ 40 سے 42 روپے ابھی بھی عمران کے حکومت سے زیادہ ہیں۔ جھوٹے شریف چور شریف ✍️
کمال تب ہے 178 پر لاؤ گے✍️
@CMShehbaz عمران خان کے دور میں ڈالر 178 روپے اور 6 فیصد گروتھ ریٹ سے ترقی کرتی معیشت تباہ کن تھی
آج 219 پر ڈالر اور معیشت منفی ریٹ پر ترقی کررہی ہے ؟
پاگل ہیں سب کیا ؟؟؟
How is it possible not to like a guy so devoid of pretence. @ImranKhanPTI in the middle of of cricket pitch after forced landing of helicopter, & there’s no fuss. Immediately he connects with the kids. Obviously the rentier elite will hate someone like him who’s their antithesis
یہ الیکشن سے بھاگنے کی کوشش کر رہے ہیں اور عمران خان میدان میں اتر رہے ہیں. ضمنی انتخابات کے جلسے : ننکانہ 11 اکتوبر، شرقپور 12، کرم اور مردان 13 اور کراچی 14 اکتوبر انشاءاللہ
ن لیگ فیک آڈیوز پر بھنگڑے ڈالنے کی بجائے انتخابات کی تیاری کرے، عوام آئندہ انتخابات میں ہر سازش کا حساب لینے والے ہیں۔
عمران خان کے گھر روزانہ پولیس بھیجنے والے ایک وارنٹ گرفتاری سے گھبرا گئے؟ عمران خان اپنے احتساب کے بیانیہ پر آج بھی کھڑا ہے۔
چئیرمین عمران خان کا ہیلی کاپٹر خراب ہوگیا ایک گاؤں میں ہیلی کاپٹر کی لینڈنگ - مقامی آبادی کے بچوں کی عمران خان سے ملاقات اور خوشگوار موڈ میں بات چیت
https://t.co/n3rGnQuxBB