@MaidahMuhammad غامدی پروپگنڈا
تو دکھائیے پھر قرآن سے
نماز کے پانچ اوقات
ہر نماز کی رکعات
فجر ظہر عصر مغرب عشا کے نام دکھائیے
کسی اور مذہب دین سے یہ نظریہ لیا گیا تو اسکی دلیل دیکھا دیں
اور کس محدث نے لکھا کہ تورات سے لیا ۔۔؟ انجیل سے لیا؟
من گھڑت من پسند قرآن کی تفسیریں اللّہ کی پناہ
@MirMAKOfficial امریکی اڈے جہاں ہیں وہ امریکہ کے خلاف ہیں اور جو امریکہ سے لڑ رہا ہے شہادتیں دے رہا ہے وہ امریکہ کے ساتھ ہے
صدیوں سے پروپگنڈا سٹائل یہی رہا ہے
جی حسین باغی تھا معاذللہ مولا علی نماز نہیں پڑھتے معاذللہ
یہ چودہ سو سال پہلے بھی مسجدوں میں جھوٹ بولتے تھے اور آج بھی جھوٹ بول رہے ہیں
مفتی عبدالرحیم فرماتے ہیں کہ یہ ایران اور امریکہ کی جنگ ایک ملی بھگت ہے اور یہ جنگ فقط اس لیئے کی جا رہی ہے کہ عرب مُمالک پر دباؤ ڈال کر اُن کو امریکہ کے ماتحت کیا جاۓ اور اس چال میں ایران امریکہ کا ساتھ دے رہا ہے۔۔۔۔۔۔
سُنا ہے یہ دس لاکھ بچوں کے اُستاد ہیں۔
کہاں جا کر سر مارے انسان۔ بس یہ سوچیں اُن دس لاکھ طُلبا کا کیا ہوگا جب وہ جوان ہونگے۔
ہمارا مُلک اسی طرح systematically تباہ ہوا ہے ان مُلّاؤں کے ہاتھ۔
@MaidahMuhammad حسینی کبھی یہ بات کہہ سکتا ۔ کہنا تو دور سوچ بھی نہیں سکتا
کہاں نواسہ رسول سردار جنت اور کہاں پلید ابن پلید یزید
کہاں رحمان کہاں شیطان
سہیل میراثی نے ثابت کردیا کہ وہ یزیدی اور ابلیسی گروہ سے ہے۔
لعنت اللّہ
کیا دنیا کا کوئی بھی ملک 9 مئی کی آڑ میں ایک پوری سیاسی جماعت کو ختم کرنے، سیاستدانوں پر جعلی مقدمات منانے، بغیر سزا کے دو سال تک 77 سالہ کینسر سے لڑنے والی بزرگ خاتون سیاستدان کو جیل میں رکھنے، ایک جرم کے بیسیوں مقدمات بنانے، 9 مئی سازش کی من گھڑت کہانی گھڑنے اور ایک شخص پر ایک ہی جرم کے کئی کئی شہروں میں مقدمات بنانے کی اجازت دے سکتا ہے؟ Yes Or No۔
یہ مولوی حرامزادہ کہہ رہا مسجدوں میں بم دھماکے ایران والے کرواتے ہیں
جبکہ فوج کا ترجمان کہتا ہے کہ مسجدوں میں دھماکے فتنہ الخوارج الہندوستان کرواتے ہیں
اوئے چولوں بات تو ایک جیسی کہا کرو
Nobody has disappointed me more than this Qari. I used to love him so deeply.
He says that he would be against Iran even if Iranians were the most pious people. Meaning even if they were true MOMINS he would still hate them just because Iran is attacking American bases in the GCC.
Ya Allah give him Hidayat. Ameen.
اوران پر ہم نے کوئی ظلم نہیں کیا،بلکہ انہوں نے خود اپنی جانوں پرظلم کیا تھا،جس کا نتیجہ یہ ہوا کہ جب تمہارے پروردگار کاحکم آیا تو جن معبودوں کو وہ اللہ کے بجائے پکارا کرتے تھے،وہ اِن کے ذرا بھی کام نہ آئے، اور اُنہوں نے اِن کو تباہی کے سوا اور کچھ نہیں دیا۔
(سورۃ ھود،۱۰۱)
اگر نسیم شاہ پی ایس ایل سے کسی بھی وجہ سے ڈراپ ہوتا ہے تو اس کے سب سے بڑے سپانسر کیساتھ وہ کیا جاوے گا جو فوجی مصنوعات کیساتھ کیا گیا تھا۔ سپانسر کرنے والا بنک نوٹ فرمالے۔ شکریہ۔
نسیم شاہ نے ٹویٹ میں ایسا کیا غلط لکھا
اس نے بطور کرکٹر ایک سوال پوچھا
جو اسے کرکٹ کے میدانوں میں غلط لگا
ویسے بھی PSL کا مطلب پاکستان سپر لیگ ہے ۔ پنجاب سپر لیگ نہیں