تو نے پوچھي ہے امامت کي حقيقت مجھ سے
حق تجھے ميري طرح صاحب اسرار کرے
ہے وہي تيرے زمانے کا امام برحق
جو تجھے حاضر و موجود سے بيزار کرے
موت کے آئنے ميں تجھ کو دکھا کر رخ دوست
زندگي تيرے ليے اور بھي دشوار کرے
دے کے احساس زياں تيرا لہو گرما دے
فقر کي سان چڑھا کر تجھے تلوار کرے
یقیناً یہ ویڈیو آپ سب کے بہت کام آئے گی میں بھی اپنی بیٹی کو یہ پڑھ کر ان شاءاللہ دم کرونگی کیونکہ وہ حفظ کر رہی ہے۔۔
"۲۱ روز گیارہ مرتبہ الم نشرح مکمل سورت پڑھ کر بچوں کے سینے پر دم کریں "
انکا حافظہ مضبوط ہوگا اور تعلیمی میدان
میں وہ کامیاب ہونگے ان شاءاللہ
یہ ایک نہایت نایاب اور اعلیٰ معیار کی ویڈیو ہے جو ۱۳۵۶ ہجری / ۱۹۳۸ء کے حج سیزن میں فلمائی گئی تھی یعنی آج سے ۸۸ سال پہلے۔
اس میں پیدل آنے والے حجاج بھی دکھائی دیتے ہیں، اپنے ملکوں سے اونٹوں پر آنے والے بھی اور گاڑیوں کے ذریعے سفر کرنے والے بھی۔
ساڑھے چار منٹ کی یہ ویڈیو ایسی ہے کہ انسان کی زبان خاموش ہو جاتی ہے، تاکہ آنکھیں ان تاریخی مناظر سے لطف اندوز ہو سکیں۔
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
فَبِاَیِّ اٰلَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبٰنِ
تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے۔
(قاری الشیخ نورین محمد الصدیق)
دنیا و آخرت کے 99 بیماریوں سے چھٹکارا حاصل کریں!!!
حضرت ابوہریرہ ؓ راوی ہیں کہ
رسول کریم ﷺ نے فرمایا:
لاحول ولا قوۃ الا باللہ ننانوے (دنیاوی اور اخروی) بیماریوں کی دوا ہے جس میں سے ادنیٰ بیماری (دنیاوی و اخروی) غم ہے۔
(مشکوٰۃ المصابیح - حدیث نمبر 2349)
لبیک اللہم لبیک،لبیک لا شریک لک لبیک،
اِنَّ الحمدَ والنِّعمۃَ لکَ والمُلک، لاشریک لک۔
شدید گرمی کیوجہ سے حاجیوں پر واٹر سپرے کیا جا رہا ھے۔ اللہ کریم سبکو حج کی سعادت حاصل کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین یا ثم آمین🤲