Thank you for the kind appreciation and encouragement. Under your leadership we will try to make PIMS the best hospital in the region Inshallah @zfrmrza
13/ Visited PIMS after many years. Heartened to see many positive changes. Credit goes to the ED Dr Amjad Raja! Good leadership makes big difference. Met with senior doctors and delegations of nurses, young doctors and staff welfare Associaion. My first of many visits to PIMS!
اس دفعہ عوام بیدار ہوچکی ھے اپنے منڈیٹ کے تحفظ کے لئے۔
ہر فورم پر عوام اپنے منڈیٹ کا مطالبہ کرتی نظر آرہی ھے۔
یہ نوجوان محب الوطن ھیں اور انکا دیا ہوا منڈیٹ قبول کیا جائے۔
ہر حربے کے بعد بھی عوام @PTIofficial کے ساتھ کھڑی ھے۔
آئیں احسن طریقے سے ملک کو ایک بہتر راہ پر گامزن کریں۔
عوام سوال کرتی ھے
آخرکیوں پاکستان کہ غریب عوام کا اربوں روپیہ لگا کر انتخاب کروایا گیا اگر اسکا رزلٹ نہیں ماننا تھا؟
کیوں عوام کو یہ پیغام دیا جارہا ھے کہ انکے ووٹ کی کوئی حیثیت نہیں؟
کیوں ایک واضح منڈیٹ پر ڈاکہ مارکر ان چہروں کو مسلط کیا جارہا ھے جنکو عوام بار بار مسترد کرتی ھے
🧵 اس تھریڈ میں نیشنل اسمبلی کے لئے عمران خان کے نامزد امیدواران کے نام، حلقہ نمبر اور انتخابی نشان کے بارے میں تمام معلومات موجود ہیں۔
پاکستان، 8 فروری کو ووٹ ڈالنا بھی ہے اور ووٹ کی حفاظت بھی یقینی بنانی ہے، اپنے لیے، اپنے بچوں کے لیے، اپنے کپتان کے لیے، اپنے پاکستان کے لیے!
#عمران_خان_کے_امیدوار
#فیصلہ_اب_عوام_کرےگی
الحمدللہ میرے لیڈر کے یہ الفاظ اور میری عوام کی محبت ہی ھے جس نے مجھے ان حالات میں بھی ثابت قدم رکھا ھے۔
انشاءاللہ 8فروری کو عمران خان @PTIofficial کو یہ سیٹ جیت کر میرے شہر کی طرف سے تحفہ ہوگا۔
انشاءاللہ 8 فروری کو مینار کا نشان #PP17 سے جیت کا نشان بنے گا
#جیت_اب_مینار_کی
آج راولپنڈی میں میرے الیکشن آفسPP17 سیدپور روڈ سے @PTIofficial کی مرکزی ریلی نے نکلنا ھے۔
ریلی سے قبل گزشتہ رات سے ہی پولیس نے سیدپور روڈ اور خصوصا PP17 آفس کا گھیراو کردیا اور 10 کارکنان کو گرفتار کیا۔
آخر ECP کیوں اس غیر منصفانہ رویہ پر خاموش ھے.
#جیت_اب_مینار_کی#PP17
راولپنڈی نے خوف کے بت توڑ دیے۔
الحمدللہ @PTIofficial پی پی 17 الیکشن آفس سیدپور روڈ کے باہر کارکنان کی بڑی تعداد پرامن طور پر جمع۔
انشاءاللہ ہم اس ریلی کو پرامن طور پر کامیاب کرینگے۔
کوئی کارکن بھی قانون ہاتھ میں مت لے۔
#جیت_اب_مینار_کی#PP17
یہ بات میرے لئے باعث خوشی ھے کہ میں عمران خان اور @PTIofficial کے ساتھ کھڑا ہوں۔
میرے حلقے کی عوام بھی اس مشکل میں خان کے ساتھ کھڑی ھے۔
صرف میں ہی نہیں پی پی 17 اور پورے پاکستان کا بچہ بچہ بھی عمران خان کا سپاہی ھے۔
#جیت_اب_مینار_کی
راولپنڈی انتظامیہ کی جانب سے پہلے ہمارے بینرز اتارے گئے اور آج راولپنڈی پولیس کی جانب سے پی پی 17 الیکشن آفس پر دھاوا بول دیا۔
کیا یہ ھے لیول پلئنگ فیلڈ ؟
کیا یہ دھاندھلی نہیں؟
کیوں الیکشن کمیشن اور نگران حکومت خاموش بیٹھی ھے۔
8 فروری کو عوام مینار پر ٹھپہ لگا کر فیصلہ دے گی
عمران خان @PTIofficial کے ٹکٹ کی امانت لیکر میں حلقہ پی پی -17 کے میدان میں اتر آیا ہوں۔
انشاءاللہ 8 فروری کو مینار کا نشان فتحیاب ہوگا اور ہم خدا تعالی کا آگے سربسجود ہونگے۔
#نشان_بدلا_ایمان_نہیں#PP17
حالات مشکل ضرور ہیں مگر عوام آج بھی خان کے ساتھ ھے۔
نشان کوئی بھی ہو ، عوام کا نشان عمران خان ھے۔
انشاءاللہ 8 فروری کے انتخابات میں مینار کے نشان کے ساتھ حلقہ پی پی 17 میں اتر رہا ہوں۔
مجھے اپنے اللہ سے امید ھے کہ یہ سیٹ ایک بار پھر سے @PTIofficial کی ہی ہوگی۔
کرونا وبا میں ایک بار پھر سے شدت آچکی ہے۔
حکومت عوام کی زندگیوں کو قیمتی جان کر حفاظتی اقدامات کر رہی ہے۔
مگر بدقسمتی سے عوام کی جانب سے غیرسنجیدگی کا مظاہرہ کیا جارہا۔
اگر یہی سلسلہ جاری رہا تو حکومت کی جانب مزید سخت اقدامات کیے جائینگے۔
خدارا اپنی زندگیوں کو قیمتی سمجھیں۔
تمام محنت کش افراد خواہ وہ کسی بھی شعبہ زندگی سے تعلق رکھتے ہوں ،آجکے دن انکو ہم خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔
وزیراعلی @UsmanAKBuzdar کی جانب سے #LabourDay پر مزدور کی ماہانہ اجرت میں اضافہ کرکے یہ پیغام دیا ہے کہ حکومت پنجاب اپنے مزدور طبقے کے احساسات اور مشکلات سے بخوبی آگاہ ہے
کراچی گرین لائن ٹرانسپورٹ منصوبے کے لئے پروٹو ٹائپ بس چائنہ میں تیار کر لی گئی. انسپیکشن منظوری کے بعد 80 بسوں کی تعمیر شروع ہو جائے گی اور انشاءاللہ جولائی کے آخر یا اگست کے شروع میں یہ بسیں کراچی پہنچ جائیں گی
پمز میں وزارت صحت حکام کی جانب سے پرائیویٹ ہسپتالوں کی طرز پر مریضوں سے پیسے وصول کرنے سے انکار اور بیڈز کی تعداد میں اضافہ نہ کرنے پر احتجاجی طور پر ڈائریکٹر پمز ڈاکٹر شفیق سرور نے استعفی دے دیا زرائع۔ڈاکٹر منہاج کو چارج تفویض۔ @nhsrcofficial@PakPMO@fslsltn
وزیراعظم @ImranKhanPTI اور تحریک انصاف کے تمام کارکنان کو یوم تاسیس مبارک ہو۔
جماعت کا مقصد ملک میں انصاف اور عدل کا نظام ہے جسکے لئے ایک جدوجہد جاری ہے۔
ہر شعبے میں بیٹھے مافیہ سے ٹکر لینے والی #PTI انشاءاللہ ایک دن اپنے مقاصد پر پہنچ کر دم لے گی۔
#25FabulousYearsofPTI
پاکستان تحریک انصاف کو پچیسواں یومِ تاسیس مبارک۔ میں سلونی بخاری کے ساتھ اپنے دو رفقاء، احسن رشید اور نعیم الحق کو بطور خاص یاد کرنا چاہتا ہوں جو 25 برس قبل لاہور کے ہالیڈے ان میں تحریک کی بنیاد ڈالتے وقت میرے ساتھ تھے۔ بدقسمتی سے یہ تینوں ہم سےبچھڑ چکےہیں اور آج ہمارے ساتھ نہیں۔