Your portfolio will not look like this until you learn trading from the experienced traders.
Best trading course ever : https://t.co/YPmgXzR42b
#BTC#cryptocurrecy#trading
@CryptoCapo_ I am only trading with 22$ in my account. I am from Pakistan. I can't afford more. From 12$ I made 22$. Only 100$ or 200$ will change things for me. Thanks
@Nafees4217 اجمل جامی صاحب کے صاف ستھرے کمنٹ کو بھی غلط لیا جاتا ہے اور پی ٹی آئی کے مین اکاؤنٹس جو زبان استعمال کر رہے ہیں اور حد درجہ اخلاقیات سے گرے ہوئے ہیں انہیں کوئی پوچھتا بھی نہیں۔
@ajmaljami
@AtifRMian Bravo. All these brilliant points & our very own dumb Fawad Chaudhry believes economy is booming just because there were thousands of people in murree this year.
@fawadchaudhry@ImranKhanPTI اس حکومت کے پاس کریڈٹ لینے کے لیئے کچھ بھی نہیں۔ د�� بھائی مل گئے تو ہماری وجہ سے۔ مری میں لوگ زیادہ ہو گئے تو ہماری وجہ سے۔ یہ لیول ہے انکا۔
یہی کیا ہے تین سالوں میں
@Nas_k27 @MirzaMub44@SdqJaan باجی نسرین اپنا ملک چھوڑ کر، امریکہ میں شاہانہ زندگی گزارتے ہوئے، بے بسی سے مرنے والوں کو مورد الزام ٹھراتے ہوئے۔
باجی اتنے ہی یہ حکمران پسند ہے تو اپنے ملک آ کر زندگی گزاریں۔
@SHABAZGIL شہباز صاحب قد و قامت اللہ کی دین ہے انسان کے اپنے بس میں نہیں۔ کسی کا مزاق نہیں اڑانا چاہیئے۔
البتہ جو شخص آپ کی طرح عقل استعمال نہ کرے وہ لوگوں کو لولی پاپ دینے کے لیے ایک فٹ کی برف کو دس فٹ بتاتا ہے۔
دماغ زیرو میٹر ہے آپکا اس کو آہستہ آہستہ استعمال کرنے کی کوشش کریں۔