بریکنگ 🚨 منی پور سے آنے والی اطلاعات ایک ہولناک صورتحال کی نشاندہی کر رہی ہیں، جہاں بھارتی فورسز نے اپنے داخلے کی مزاحمت کرنے والے مقامی شہریوں پر فائرنگ کر دی۔
دل دہلا دینے والی خبروں کے مطابق 200 سے زائد افراد، جن میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں کے جاں بحق ہونے کا خدشہ ہے۔
اٹلی کے شہر بریشیا میں مسلم کمیونٹیز کا نماز عید الفطر کا بہت بڑا اجتماع۔
اسلامک سنٹر بریشیا نے اس اجتماع کا اہتمام کیا #brixiaforumکے حال میں
Islamic Society ItalyCentro culturale islamico di brescia "المركز الثقافي الإسلامي ببريشا"Tehreek-e-Kashmir Europe ItalyAlkhidmat Europ
اٹلی کے شہر بریشیا میں مسلم کمیونٹیز کا نماز عید الفطر کا بہت بڑا اجتماع۔
اسلامک سنٹر بریشیا نے اس اجتماع کا اہتمام کیا #brixiaforumکے حال میں
Islamic Society ItalyCentro culturale islamico di brescia "المركز الثقافي الإسلامي ببريشا"Tehreek-e-Kashmir Europe ItalyAlkhidmat Eu
وائرل کراچی
کراچی یونیورسٹی کے قریب اسٹاپ پر کھڑی طالبات کے سامنے کار سوار کی نازیبا حرکات کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
طالبات کا سندھ پولیس سے نازیبا حرکت کرنے والے کار سوار کے خلاف فوری ایکشن لینے کا مطالبہ
Shame full act
Stopped beating innocent Muslims and Christian people’s and children in India 🇮🇳
BJP IS TERRIRIST ORGANIZATION OF INDIA 🇮🇳
RSS IS A REAL TERIRIST ORGANIZATION
WHY UNITED NATIONS 🇺🇳 IS shut up and sitting inside watching everyone else
پاکستان کو سالوں سے اقوام متحدہ میں دہشت گرد قرار دلوانے کی کوشش کرنے والے بھارت کا اصلی چہرہ فرض سمجھ کر دنیا کو دکھائیں!👇
بھارت میں مسلمان بزرگ کو سرعام شاہراہ پر ہندوتوا غنڈے بنگلہ دیشی ہونے کا الزام لگا کر اور گائے کا گوشت کھانے پر پیٹ رہے
🚨 کیا آپکو یاد ہے جب سی آئی اے کی تجزیہ کار سارہ ایڈمز نے انکشاف کیا تھا کہ بھارت طالبان نیٹ ورک کو استعمال کر کے پاکستان میں کشمیری اور خالصتانی رہنماؤں کے قتل کروارہا ہے؟
افغان طالبان کرائے کے قاتل، جنہیں کوئی بھی پیسہ دے کر کسی کے خلاف استعمال کر سکتا ہے۔
اور یہ بہت عرصہ سے پاکستان کے خلاف، بھارت کے لیے کھیل رہے ہیں۔
یہی ہے ان کی اصل حقیقت۔
#i_love_muhammad
انڈیا میں پابندی عائد لیکن
بریکنگ نیوز محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم دنیا کا سب سے مشہور نام ہونے کا ریکارڈ بنادیا ساڑھے 13 کروڑ ٹویٹس
مجھے اس ٹرینڈ میں آپکی طرف سے ری ٹوئیٹس چاہئں
کرینگے؟؟
پھلروان میں اوباش نوجوانوں نے اپنی ہی عدالت لگالی..
9 کلاس کے بچے پر 4 لڑکوں کا تشدد ڈی پی او سرگودھا سے گزارش ہے کہ نوٹس لیں اور ظالموں کو کیفر کردار تک پہنچائیں