تشدد صرف جسمانی نہیں ہوتا۔
جب آپ عورت کو اپنے سے کمتر سمجھتے ہیں۔ اس کے لباس کی تراش اپنے ذمے لے لیتے ہیں۔ اس کے حقوق و فرائض کا تعین اس کے بجائے آپ ��ود کرتے ہیں۔ جب وراثت میں آپ اسے آدھا حصہ دیتے ہیں۔ جب خود ایک کے بعد دوسری اور دوسری کے بعد تیسری شادی کو اپنا حق اور اس کی آپ سے ایکسلوسو جانور سی وفاداری کو اس کا فرض بتاتے ہیں۔ جب اس کی گواہی کو آدھا کہتے ہیں۔ جب اس سے جڑے رشتے کو گالیوں میں استعمال کرتے ہیں۔ جب اس کو گھر میں بند کر کے خود سوشل گیدرنگز کا حصہ بنتے ہیں۔ جب اس کی تصویر کو ایموجی سے چھپاتے ہیں، گویا اس کا وجود صرف آپ کی نگاہوں کے لیے بنا ہے۔ جب رشتے کے لیے اس کی پریڈ کراتے ہیں۔ جب خود دھوتی بنیان پہن کر اس پر سر سے پیر تک کا پردہ واجب کرتے ہیں۔ اور جب اسے فیصلوں کا برابر کا حق نہیں دیتے ۔۔۔۔ تب تب آپ اس پر تشدد ہی کر رہے ہوتے ہیں۔
اسے مذہب کا چولا پہنائیں، ثقافت کا یا اقدار کا ۔ یہ ظلم ہے، رہے گا اور ہم ج��سے دیسی لنڈے کے لبرل اور کچھ کر سکیں یا نہیں، کم ازکم اسے غلط تو کہتے رہیں گے۔
حاشر ارشاد
No matter how many pomegranates you consume, they won’t boost your blood like this video will,if you truly carry the spirit and pride of a devoted Pakistani.
پاکستان 65 کی جنگ بھارت سے لڑ چکا 71 کی جنگ لڑ چکا کارگل میں لڑ چکا سویت یونین سے لڑ چکا ہے
پچاس کے قریب نیٹو کے بدمعاشوں سے بیس سال لڑتا رہا گزشتہ دو دہائیوں سے دہشتگردوں سے لڑ رہا ہے
پچھلے سال بھارت سے ایک اور معرکہ لڑ چکا ہے
اب نمک حرام خوارج سے لڑ رہا ہے یہ ساری لڑائیاں پاکستان اکیلے نے اپنے بل بوتے پر لڑی ہیں کوئی ایک مسلم ملک بتاؤ جس نے ان جنگوں میں پاکستان کا ساتھ دیا ہو
اب کسی اسلامی ملک کی لڑائی میں اس کا ساتھ دے تو پاکستان کی اعلیٰ ظرفی ہے اگر ساتھ نا دے تو پاکستان سے کسی کا گلہ بنتا نہیں پاکستان ہمیشہ زندہ باد
سب سے پہلے پاکستان🇵🇰
#پاک_فوج_پاکستان_زندہ_باد
کیا آپ کو پتا ہے؟
فیس بک پر "ٹرینڈ"والی پوسٹس کے پیچھے نہیں بھاگتے ہوں گے تو آپکو پتا ہوگا کہ
قطر میں دس ہزار سے زائد امریکی فوجی اور خطے کا بہت بڑا بیس ہے.
قطر نے اسرائیل کے لئے ٹریڈ آفس پانچ سال کھولے رکھا جو کہ اب بند ہے، قطر نے اولمپکس کے دوران اسرائیلی سفارت خانہ بھی کھولا تھا.
لیکن یہ تو آپکو ضرور معلوم ہوگا کہ اسی قطر میں خطے کی بڑی مزاحمتی تحریکوں حماس اور ا��وان المسلمین کی قیادت قیام پذیر رہی /ہوتی ہے. علامہ یوسف القرضاوی نے اسرائیل پر خودکش حملوں کے بعد جو موقف اپنایا اُس (2008) کے بعد انکو صرف قطر ہی اپنے پاس ٹھہراسکتا تھا.
لیکن کسی قطری نے اپنی حکومت، بادشاہت یا ریاست سے نہیں کہا کہ آپ لیٹے امریکہ کے ساتھ ہیں، بیٹھے اسرائیل کے اور کھڑے حماس و اخوان کے.
طالبان کو سب سے زیادہ Facilitate قطر نے کیا، اور خطے میں امریکہ کا سرائے بھی قطر رہا.
لیکن کوئی الباکستانی یا مجوسی قطر کی طرف منہ کرکے کُلی بھی نہیں کرے گا.
البتہ پاکستان پر ضروری ہیڑ کسے گا ایران کے ساتھ اور سعودیہ کے ساتھ ایک ساتھ کھڑے ہونے کا طعنہ دیگا. مذمت، تعاون اور ت��سین پر اپنے ہی مُلک کے خلاف ایسی پوسٹس کرے گا جو مجموعی اور قومی بیانیہ نا بننے دینے میں معاون ہو.
آپ ایسے قنوطیت زدہ لوگوں پر ضرور نظر رکھیں، بیٹیاں اپنے باپ کو، بیویاں اپنے شوہروں کو اور چھوٹے بھائی اپنے ایسے بڑے بھائیوں کو ضرور آزما لیں، یہ قنوطیت زدہ لوگ جو مصیبت یا نازک صورتحال میں اپنے ہی ملک کے در پے ہوں وہ زندگی میں کبھی بھی مشکل وقت میں آپ کے ساتھ نہیں ہونگے.
ایسے باپ جائداد کی تقسیم پر اولاد لڑوادیتے ہیں، ایسے شوہر جذباتی اور نفسیاتی مرہم رکھنے کے وقت خود متاثرہ فریق بننے کی کوشش کرینگے، ایسے بھائی عین مشکل وقت میں اپنی لُگائی اور بچے لیکر نکل لینگے.
یہ لوگ اُس وقت پر ہاتھ چھوڑ دینے میں ہچکچاہٹ نہیں محسوس کرتے جب محض ہاتھ بڑھانا بھی ثواب ہو.
جو مصیبت یا مشکل وقت میں سماج، معاشرے اور مُلک/ریاست /قوم کو ٹھینگے دکھانا شروع کردے وہ سماجی دیوث ہے، اُس سا بے غیرت کوئی نہیں ہوسکتا، وہ کسی کا نہیں ہوسکتا.
وہ ایک فیشن ایبل دانشور ہے جسکا ڈوپامائن لائکس، کمنٹس اور ستائش سے پورا ہوتا یے.
بے ربط خیالات
I could talk about Urdu's enamouring words for hours, but one always stands out: sariir-e-khama (��ریر خامہ) - the soft sound produced by pen as it moves across the paper and writes.
When Pakistanis were dying in Pakistan protesting for Iran, the Iranian Navy was taking part in parades in India and now those Iranian sailors have been massacred by the US with the help of India. What a sick, twisted world.
As Talibans' leadership flew to Bamyan from Kabul Amid Fears of Pakistani Airstrikes, yesterday Field Marshal Syed Asim Munir was standing on the Pak Afghan border with his soldiers.
Pakistan Right Now
>trying to save iran
>trying to save saudia
>preparing for a possible indian false flag again 5x bigger enemy
>oppressing the women oppressor afghan taliban
>ready to face israel anytime
ہمارےجغرافیائی حالات میں فوج بھی ضرورت ہے، ایٹم بم بھی ضرورت ہے۔ مگراس سے فوج کی سیاسی مداخلت درست ثابت نہیں ہوجاتی۔ اپنی حد میں رہ کرکام کی تعریف اور دائرے سے باہرمہم جوئی پر تنقید بیک وقت ممکن ہے۔
”کہاں ہیں وہ فلاں فلاں“ قسم کی نعرے بازی کرنے والوں کویہ فرق سمجھنے کی ضرورت ہے۔