کچھ لوگ اسلام آ باد کی سڑکوں پر عظیم پاکستانیوں کا انقلاب دیکھ کر بوتل میں جن کی طرح بند ہوچکے ہیں ۔اور خود ھی بوتل کا ڈھکن لگانے پر مجبور ھو گئے ھیں۔😂✌️#حقیقی_آزادی_مارچ
پارلیمانی جمہوریت یہودیوں اور شیاطین کی مشترکہ پلان شدہ مکاری ہے، عیاری ہے، دھوکہ ہے، دجل ہے، فریب ہے، جھوٹ ہے، دنیا کے تمام انسانوں کیلئے، جمہوریت دنیا کے انسانوں کو تقسیم کرتا ہے۔
اسلامک صدارتی نظام واحد حل ہے ملک اور قوم کو بچانے کا
مجھے پاکستانی اداروں پر پورا یقین ہے کہ وہ امریکی دباؤ کو مسترد کرتے ہوئے موجودہ حکومت کی مکمل سپورٹ کرے گی اور عمران خان کے قائدانہ صلاحیتوں سے فائدہ اٹھاتے ہوئے پاکستان کو عزت و احترام سے پوری دنیا میں ایک عظیم ملک بنانے میں اپنی کردار ادا کرنے میں ہچکچاہٹ محسوس نہیں کرے گی